تاثرات : سابق سینیٹر تاج حیدر
نظرثانی بتاریخ 21:57، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: سابق سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہمت، استقلال اور ثابت قدمی کے ساتھ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات ...)
سابق سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہمت، استقلال اور ثابت قدمی کے ساتھ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات اور افکار و نظر یات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں کیونکہ وہ حسینی کردار کے امین ہیں۔ اور آج ایسی شخصیت کی ملک و قوم اور بالخصوص عالم اسلام کو ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔