تاثرات : حضرت علامہ الحاج پیر علاؤالدین صدیقی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:57، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جم...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جمعۃ المبارک 8 مئی 1995ء ادارہ منہاج القرآن کے اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں آراکین ادارہ کی پر خلوص دعوت پر حاضر ہو کر روحانی تسکین اور بہتر کارگردگی کے اثرات کے روشن نتائج سے مطمئن ہوا دعا ہے کہ رب کریم بانی ادارہ کی تحریک و دعوت کے دلنشین تاثرات سے روحانی، ایمانی انقلاب برپا ہو جو ملت اسلامیہ کے منتشر افراد کی دلجمعی و اتحاد کی بنیاد فراہم کر کے قرآن و سنت کے نور سے کائنات کو امن وآشتی دے سکے۔