"تاثرات : حضرت علامہ الحاج پیر علاؤالدین صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جم...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
[[منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ]] کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جمعۃ المبارک 8 مئی [[1995ء]] ادارہ منہاج القرآن کے اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں آراکین ادارہ کی پر خلوص دعوت پر حاضر ہو کر روحانی تسکین اور بہتر کارگردگی کے اثرات کے روشن نتائج سے مطمئن ہوا دعا ہے کہ رب کریم بانی ادارہ کی تحریک و دعوت کے دلنشین تاثرات سے روحانی، ایمانی انقلاب برپا ہو جو ملت اسلامیہ کے منتشر افراد کی دلجمعی و اتحاد کی بنیاد فراہم کر کے قرآن و سنت کے نور سے کائنات کو امن وآشتی دے سکے۔
+
[[منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ]] کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جمعۃ المبارک [[8 مئی]] [[1995ء]] [[ادارہ منہاج القرآن]] کے اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں اراکین ادارہ کی پر خلوص دعوت پر حاضر ہو کر روحانی تسکین اور بہتر کارگردگی کے اثرات کے روشن نتائج سے مطمئن ہوا۔ دعا ہے کہ رب کریم بانی ادارہ کی تحریک و دعوت کے دلنشیں تاثرات سے روحانی، ایمانی انقلاب برپا ہو، جو ملت اسلامیہ کے منتشر افراد کی دلجمعی و اتحاد کی بنیاد فراہم کر کے قرآن و سنت کے نور سے کائنات کو امن و آشتی دے سکے۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:13، 29 اپريل 2009ء

منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کے وزٹ کے موقع پر آپ نے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج بروز جمعۃ المبارک 8 مئی 1995ء ادارہ منہاج القرآن کے اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ میں اراکین ادارہ کی پر خلوص دعوت پر حاضر ہو کر روحانی تسکین اور بہتر کارگردگی کے اثرات کے روشن نتائج سے مطمئن ہوا۔ دعا ہے کہ رب کریم بانی ادارہ کی تحریک و دعوت کے دلنشیں تاثرات سے روحانی، ایمانی انقلاب برپا ہو، جو ملت اسلامیہ کے منتشر افراد کی دلجمعی و اتحاد کی بنیاد فراہم کر کے قرآن و سنت کے نور سے کائنات کو امن و آشتی دے سکے۔