تاثرات : حضرت صاحبزادہ پیر روح الامین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:55، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

مارچ 1988ء صوبائی منہاج القرآن کانفرنس سندھ کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خظبے میں پیر صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اسلاف اور بزرگان دین نے انسانیت کو محبت، اخوت اور عشق کا پیغام دیاتھا ۔ آج اولیاء اللہ کے اسی پیغام کو لے کر حضرت پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میدان عمل میں نکلے ہیں جو اپنے پیار اور محبت بھر انداز میں امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں۔ ادارہ منہاج القرآن امت مسلمہ کے بکھرے ہوئے پتھروں کو ملا کر مضبوط پہاڑ کی صورت میں تبدیل کر دینا چاہتاہے۔ ملت اسلامیہ کو ایک لڑی میں پرونے کے اس عظیم مشن میں ہمیں بانی ادارہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہر ممکنہے طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔