"تاثرات : جگر گوشہ حضور قدوۃ الاولیاء پیر سید عبدالقادرجمال الدین الگیلانی القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
جون [[2002ء]] میں [[مجلہ منہاج القرآن]] کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے [[ادارہ منہاج القرآن]] کی پہلی اینٹ رکھی گئی اور بابا [[سیدنا طاہر علاؤ الدین الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ]] وہاں [[ادارہ منہاج القرآن]] گئے تو میں بھی ان کے ساتھ تھا۔ یہ ایک خواب تھا کہ اسلام کا بول بالا ہو گا اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے فروغ کے لئے ایک اسلامک سنٹر بنے، بارہ تیرہ سالوں میں اللہ تعالی کا شکر ہے کہ [[ادارہ منہاج القرآن]] کے اس وقت تک ستر سے زائد ممالک میں [[اسلامک سنٹرز]] کھل چکے ہیں اور یہ بات واضح رہے کہ ادارہ منہاج القرآن ہمارے بابا کا ہے، میرا، میرے دونوں بھائیوں کا، یہ ہمارا ادارہ ہے۔ بابا حضور ہر جگہ فرمایا کرتے تھے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ رہو، ہمارے بابا کے مریدین اور معتقدین سن لیں کہ [[منہاج القرآن]] حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا ہوا راستہ ہے اور حضور غوث پاک کا بتایا ہوا راستہ ہے۔
+
جون [[2002ء]] میں [[مجلہ منہاج القرآن]] کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے [[ادارہ منہاج القرآن]] کی پہلی اینٹ رکھی گئی اور بابا [[سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ]] وہاں [[ادارہ منہاج القرآن]] گئے تو میں بھی ان کے ساتھ تھا۔ یہ ایک خواب تھا کہ اسلام کا بول بالا ہو گا اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے فروغ کے لئے ایک اسلامک سنٹر بنے، بارہ تیرہ سالوں میں اللہ تعالی کا شکر ہے کہ [[ادارہ منہاج القرآن]] کے اس وقت تک ستر سے زائد ممالک میں [[اسلامک سنٹرز]] کھل چکے ہیں اور یہ بات واضح رہے کہ ادارہ منہاج القرآن ہمارے بابا کا ہے، میرا، میرے دونوں بھائیوں کا، یہ ہمارا ادارہ ہے۔ بابا حضور ہر جگہ فرمایا کرتے تھے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ رہو، ہمارے بابا کے مریدین اور معتقدین سن لیں کہ [[منہاج القرآن]] حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا ہوا راستہ ہے اور حضور غوث پاک کا بتایا ہوا راستہ ہے۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

تجدید بمطابق 22:32، 22 اپريل 2012ء

جون 2002ء میں مجلہ منہاج القرآن کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے ادارہ منہاج القرآن کی پہلی اینٹ رکھی گئی اور بابا سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ وہاں ادارہ منہاج القرآن گئے تو میں بھی ان کے ساتھ تھا۔ یہ ایک خواب تھا کہ اسلام کا بول بالا ہو گا اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے فروغ کے لئے ایک اسلامک سنٹر بنے، بارہ تیرہ سالوں میں اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ادارہ منہاج القرآن کے اس وقت تک ستر سے زائد ممالک میں اسلامک سنٹرز کھل چکے ہیں اور یہ بات واضح رہے کہ ادارہ منہاج القرآن ہمارے بابا کا ہے، میرا، میرے دونوں بھائیوں کا، یہ ہمارا ادارہ ہے۔ بابا حضور ہر جگہ فرمایا کرتے تھے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ رہو، ہمارے بابا کے مریدین اور معتقدین سن لیں کہ منہاج القرآن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا ہوا راستہ ہے اور حضور غوث پاک کا بتایا ہوا راستہ ہے۔