تاثرات : تنویر قیصر شاہد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:21، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: پروفیسر طاہرالقادری ایک محنتی لگن رکھنے والے اور اپنے آورشتوں کے حصول کے لئے دن کو دن اور رات کو ر...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

پروفیسر طاہرالقادری ایک محنتی لگن رکھنے والے اور اپنے آورشتوں کے حصول کے لئے دن کو دن اور رات کو رات سمجھنے والے نہیں ہیں، وہ اس کیمیادان کی مانند ہیں جو ہزاروں ٹن کیمیاوی مواد کو کھوجنے، جلانے اور تجزیہ کرنے کے بعد صرف چند ماشے، چنداونس ریڈیم دریافت کرتے ہیں۔