تاثرات : الشیخ الحاج امام محمد یونس

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:00، 29 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

1988ء میں الحاج امام محمد یونس پاکستان تشریف لائے تو انہوں نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر صفہ بلاک میں جامعہ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا:

میں آج اس خوبصورت محفل میں ہر طرف طلباء کے نورانی چہرے دیکھ رہا ہوں۔ اور یقینا ان نوجوانوں کو اپنے مربی اور استاد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا فیض مل رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری اسلام کے فروغ کے لئے یہ نوجوان تیار کر رہے ہیں۔ مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی یہ کوشش ضرور کامیاب ہو گی۔