بیلجیئم : منہاج اسلامک سنٹر برسلز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:16، 26 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: 2003ء کے دورہ بیلجیئم کے موقع پر قائد تحریک نے منہاج اسلامک سنٹر برسلز کا باقاعدہ افتتاح فرمایا۔ ساڑھ…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

2003ء کے دورہ بیلجیئم کے موقع پر قائد تحریک نے منہاج اسلامک سنٹر برسلز کا باقاعدہ افتتاح فرمایا۔ ساڑھے تین لاکھ یورو کا یہ سنٹر MQI کی ذاتی ملکیت ہے۔ یہاں مقامی مسلمان بچوں کی تعلیم وتربیت کا اعلیٰ اور خوبصورت اہتمام موجود ہے۔ ایک وسیع مسجد بھی منہاج اسلامک سنٹر کا حصہ ہے۔ منہاج القرآن یہاں ایک پر امن تنظیم کے طور پر نہایت ہی مقبول ہے۔