"برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر لندن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 14:01، 26 جون 2010ء

London2.jpg

لندن میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے مرکزی اسلامک سنٹرکا سنگ بنیاد 16 مارچ 1994ءکو رکھا گیا آج یہ سنٹر MQI کی ملکیت ہے۔ یہ سنٹر 1994ءتک لندن کا ایک پرانا سینما گھر تھا لیکن الحمدللہ آج MQI کے زیر اہتمام دین و اسلام کی نشرواشاعت کے لیے وقف ہے اس سنٹر کو8 لاکھ پاؤنڈ میں خریدا گیا تھا۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔