ایوان قائد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:34، 19 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے قریب واقع رہائش کے لئے ایوان قائد کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ عمارت کا نچلا حصہ دفتری استعمال میں رہنے کی وجہ سے اسے آفس ٹو بھی کہا جاتا ہے۔