اٹلی : منہاج اسلامک سنٹر اریزو

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
از سر نو

اس مضمون کو انسائیکلوپیڈیا طرز پر از سر نو منظم انداز میں لکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

تصویرمطلوب

اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میں‌تصویر شامل کر سکتے ہیں۔

اٹلی کے شہر ریجومیلیا میں کا کام آغاز 1997ء میں عمل میں لایا گیا۔ دسمبر2003ء میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کی تعمیرنو کی گئی اور ریجومیلیا، کار پی میں 23 جولائی 2005ء کو سنٹر کی بنیاد رکھی گئی۔