"انقلابی جدوجہد کی حمایت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 2: سطر 2:
  
 
==سیاسی جماعتیں==
 
==سیاسی جماعتیں==
*پاکستان مسلم لیگ (ق)
+
===پاکستان مسلم لیگ (ق)===
 +
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائدین نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ڈاکٹر طاہرالقادری سے اُن کی پاکستان آمد سے قبل 30 مئی [[2014ء]] کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ملاقات کی اور 11 مئی 2014ء کو اعلان کردہ [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] کے 10 نکاتی انقلابی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کیا۔ اس ملاقات کے بعد انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلے میں ہر اہم پریس کانفرنس اور پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ڈاکٹر طاہرالقادری کے ہمراہ رہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر [[10 نکاتی انقلابی ایجنڈہ|10 نکاتی انقلابی ایجنڈے]] کو پاکستان بھر کی سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں تک پہنچانے میں چوہدری شجاعت حسین نے اہم کردار اداء کیا۔
 
*آل پاکستان مسلم لیگ
 
*آل پاکستان مسلم لیگ
 +
 
==مذہبی جماعتیں==
 
==مذہبی جماعتیں==
 
*مجلسِ وحدت مسلمین
 
*مجلسِ وحدت مسلمین

حالیہ نسخہ بمطابق 11:38، 5 اگست 2014ء

مصطفوی انقلاب کی جدوجہد کے حتمی مرحلہ کے لیے 23 جون 2014ء کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی پاکستان آمد کے بعد ملک سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے قائد انقلاب سے ملاقاتیں کی اور انقلابی جدوجہد کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔

سیاسی جماعتیں

پاکستان مسلم لیگ (ق)

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائدین نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ڈاکٹر طاہرالقادری سے اُن کی پاکستان آمد سے قبل 30 مئی 2014ء کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ملاقات کی اور 11 مئی 2014ء کو اعلان کردہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے 10 نکاتی انقلابی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کیا۔ اس ملاقات کے بعد انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلے میں ہر اہم پریس کانفرنس اور پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ڈاکٹر طاہرالقادری کے ہمراہ رہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر 10 نکاتی انقلابی ایجنڈے کو پاکستان بھر کی سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں تک پہنچانے میں چوہدری شجاعت حسین نے اہم کردار اداء کیا۔

  • آل پاکستان مسلم لیگ

مذہبی جماعتیں

  • مجلسِ وحدت مسلمین

علماء و مشائخ

معروف سیاسی و سماجی شخصیات

مزدور تنظیمیں

طلباء تنظیمیں

دیگر