اسلامک سنٹرز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دنیا بھر میں منہاج القرآن کی تنظیمات کے زیرِ انتظام چلنے والی مساجد و مراکز، اسلامک سنٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، ان میں پنج وقتہ نماز کے علاوہ دیگر مذھبی و ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے، جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  • ماہانہ گیارہویں شریف
  • سالانہ عرس بزرگانِ دین
  • سالانہ میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
  • ماہانہ شب بیداری
  • یوم پاکستان
  • یوم آزادی
  • قائد ڈے
  • تربیتی نشست برائے یوتھ لیگ
  • تربیتی نشست برائے ویمن لیگ