اسلامک سنٹرز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 03:42، 14 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: دنیا بھر میں منہاج القرآن کی تنظیمات کے زیرِ انتظام چلنے والی مساجد و مراکز، اسلامک سنٹر کے نام سے ج...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

دنیا بھر میں منہاج القرآن کی تنظیمات کے زیرِ انتظام چلنے والی مساجد و مراکز، اسلامک سنٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، ان میں پنج وقتہ نماز کے علاوہ دیگر مذھبی و ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے، جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  • ماہانہ گیارہویں شریف
  • سالانہ عرس بزرگانِ دین
  • سالانہ میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
  • ماہانہ شب بیداری
  • یوم پاکستان
  • یوم آزادی
  • قائد ڈے
  • تربیتی نشست برائے یوتھ لیگ
  • تربیتی نشست برائے ویمن لیگ