"آغوش کمپلیکس وکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
 
(2 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{منہاج القرآن}}
+
[[File:Aghosh Complex by Minhaj-ul-Quran, Lahore.jpg|thumb|400 px|left|آغوش کمپلیکس کی عمارت]]
 +
 
 +
[[طاہر القادری|ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی سرپرستی میں [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے تحت [[لاہور]] میں قائم ہونے والا یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا فلاحی ادارہ، جس کا آغاز صوبہ [[خیبر پختونخوا]] اور [[آزاد کشمیر]] میں [[8 اکتوبر]] [[2005ء]] کو آنے والے [[زلزلۂ کشمیر 2005ء|زلزلہ]] سے متاثرہ یتیم بچوں سے کیا گیا تھا۔ بعد ازاں اس میں دیگر علاقوں کے بچے بھی داخل ہوتے چلے گئے۔<ref>[http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/14486/ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا منصوبہ آغوش]</ref>
 +
 
 +
== اغراض و مقاصد ==
 
[[تصویر:Aagosh.jpg|thumb|left|300px]]
 
[[تصویر:Aagosh.jpg|thumb|left|300px]]
[[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے تحت [[لاہور]] میں قائم ہونے والا یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا فلاحی ادارہ، جس کا آغاز صوبہ [[خیبر پختونخوا]] اور [[آزاد کشمیر]] میں [[8 اکتوبر]] [[2005ء]] کو آنے والے زلزلہ سے متاثرہ یتیم بچوں سے کیا گیا تھا۔ <ref>[http://www.welfare.org.pk/urdu/tid/14486/ منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کا منصوبہ آغوش]</ref>
+
آغوش کے قیام کا مقصد یتیم اور معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے بےسہارا بچوں کو محفوظ چھت فراہم کرنا، اعلیٰ تعلیم و تربیت کے ذریعے ان کے مستقبل کو محفوظ بنانا اور انہیں معاشرے کا کارآمد اور قابل فخر انسان بنانا ہے۔
 +
 
 +
== محل وقوع ==
 +
آغوش کمپلیکس کی عمارت [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] کے جنوبی علاقے [[ٹاؤن شپ]] میں شاہ جیلانی روڈ کے کنارے پر [[جامع المنہاج، لاہور|جامع المنہاج]] کے ساتھ واقع ہے۔
 +
 
 +
== عمارت ==
 +
[[تصویر:Aagosh-student.jpg|thumb|left|300px]]
 +
ابتدائی طور پر آغوش کو پہلے سے تعمیرکردہ ایک عمارت میں قائم کیا گیا تھا۔ بعد ازاں 500 بچوں کی رہائش اور تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الااقوامی معیار کے مطابق ایک نئی عمارت بنائی گئی۔ آغوش کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز [[18 دسمبر]] [[2008ء]] کو ہوا اور ایک لاکھ 25 ہزار مربع فٹ رقبے پر مشتمل یہ عمارت اڑھائی سال کی مدت میں [[4 جون]] [[2011ء]] کو مبلغ 34 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی۔ یتیم بچوں کی رہائش و سکول پر مشتمل یہ عمارت جدید طرز تعمیر کا عظیم شاہکار ہے، جسے میسرز خلیل کنسٹریکشن کمپنی نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ اس عمارت میں آغوش کے طلبہ کے لیے ایک سکول کے علاوہ ان کے فرنشڈ رہائشی کمرے، میس ہال، لائبریری، Activity Halls اور ان ڈور کھیلوں کی سہولیات کے لیے جگہ مختص کی گئی ہے۔ تعمیراتی کام میں معاونت کرنے والے صاحبان{{زیر}} ثروت کے نام سپانسر کردہ بلاکس پہ آویزاں ہیں۔
 +
 
 +
== ماحول ==
 +
[[تصویر:Aagosh mwf 14-aug-08 03.jpg|thumb|left|300px]]
 +
آغوش کا اندرونی ماحول روایتی یتیم خانوں کے برعکس خوشگوار، منظم اور گھریلو ہے۔ اپنے مشفق اساتذہ کے زیر سایہ بچے یہاں ایک خاندان کے افراد کی طرح رہتے ہیں، جو اپنے حسن اخلاق سے بچوں کو والدین کی کمی کا احساس نہیں ہونے دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ بچے اپنے تمام تر معاملات بلا جھجھک انتظامیہ کے ساتھ زیر بحث لاتے ہیں اور ان سے مناسب رہنمائی لیتے ہیں۔ آغوش کے ماحول کی یہی انفرادیت اور حسن انتظام اسے ایسے تمام دوسرے اداروں سے ممتاز کرتا ہے۔ یہاں بچوں کی ہر قسم کی جسمانی، تعلیمی، تربیتی، نفسیاتی اور روحانی ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے۔ اس ادارے کا نصب العین بچوں کو مفید اور معزز شہری بنانا ہے، اس لئے بچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ بچوں میں اعلیٰ کرداری خصوصیات مثلاً راست گوئی، ایثار، اخوت، ہمدردی، ایمانداری اور تقویٰ جیسی خصوصیات پیدا کرنے کے لیے خصوصی لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔<ref>[http://www.aghosh.net/orphan/care-home.html آغوش آرفن کیئر ہوم]</ref>
  
 
== سہولیات ==
 
== سہولیات ==
 +
آغوش کمپلیکس میں مقیم بچوں کو زندگی کی تمام بنیادی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔
 +
<!--
 
{{Columns-list|5|
 
{{Columns-list|5|
* خوراک
+
-->
 +
* تعلیم
 +
* خوراک
 
* لباس
 
* لباس
 
* رہائش
 
* رہائش
* تعلیم
 
 
* علاج
 
* علاج
 +
<!--
 
}}
 
}}
 
+
-->
== آغوش کمپلیکس ==
 
آغوش کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز [[18 دسمبر]] [[2008ء]] کو ہوا اور وہ اڑھائی سال کی مدت میں [[4 جون]] [[2011ء]] کو مبلغ 34 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی۔ یتیم بچوں کی رہائش و سکول پر مشتمل یہ عمارت جدید طرز تعمیر کا عظیم شاہکار ہے، جسے میسرز خلیل کنسٹریکشن کمپنی نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
 
  
 
== آغوش گرامر سکول ==
 
== آغوش گرامر سکول ==
اصل مضمون کیلئے دیکھئے [[آغوش گرامر سکول، لاہور]]
 
{{Columns-list|3|
 
* ماہر اساتذہ
 
* کمپیوٹر ایجوکیشن
 
* سائنس لیبارٹریز
 
* لائبریری
 
* کردار سازی
 
* حفظ قرآن مجید
 
* تفریحی سرگرمیاں
 
* ہم نصابی سرگرمیاں
 
}}
 
 
زیرکفالت بچوں کی اعلیٰ تعلیم اور شادی کا انتظام بھی کیا جائے گا۔
 
 
[[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے تحت لاہور میں قائم ہونے والا یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا فلاحی ادارہ، جس میں زیادہ تر صوبہ سرحد اور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے زلزلہ سے متاثرہ یتیم بچے مقیم ہیں۔ آغوش میں والدین کے سائے سے محروم بچوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت کا شاندار اہتمام کیا گیا ہے۔ اس ادارے میں بچوں کی صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ تعلیمی، تربیتی، ذہنی، نفسیاتی اور روحانی ضروریات کا بھی ہر ممکن خیال رکھا جاتا ہے۔ اس ادارے کا نصب العین ان بچوں کو مفید اور معزز شہری بنانا ہے۔
 
 
== اغراض و مقاصد ==
 
[[تصویر:Aagosh-student.jpg|thumb|left|300px]]
 
آغوش کے قیام کا مقصد یتیم اور معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے زیادہ سے زیادہ معصوم بچوں کو محفوظ چھت فراہم کرنا، اعلیٰ تعلیم و تربیت کے ذریعے ان کے مستقبل کو محفوظ بنانا اور انہیں معاشرے کا کارآمد اور قابل فخر انسان بنانا ہے۔ اس سلسلے میں ہماری اولین ترجیح 500 بچوں کی بھر پور کفالت کی صلاحیت کے حامل ادارے کی تشکیل ہے۔
 
 
== پائلٹ پراجیکٹ ==
 
بفضل تعالیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القاادری کی زیر سرپرستی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس عظیم الشان منصوبہ کے پائلٹ پراجیکٹ کی بنیاد رکھی جا چکی ہے۔ فی الوقت آغوش میں زیر کفالت بچوں میں زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے دیگر اضلاع کے یتیم بچے بھی شامل ہیں۔ اس وقت آغوش کے زیر کفالت تمام بچے ایک اعلیٰ مڈل کلاس گھرانے کے بچوں جیسی سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں جب کہ ان کی طرز زندگی کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کی کاوشیں جاری ہیں۔
 
 
== مقام ==
 
[[بغداد ٹاؤن]] میں واقع آغوش کا یہ پائلٹ پراجیکٹ پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں قائم ہے جو کہ [[شاہ جیلانی روڈ]] پر [[جامع المنہاج]] کے قربب میں واقع ہے۔
 
 
== انتظامی عملہ ==
 
بچوں کی کل وقتی تعلیم وتربیت کے لیے اس وقت مندرجہ ذیل سٹاف انتظامات کی نگرانی کر رہا ہے۔
 
 
* [[ڈاکٹر رحیق احمد عباسی]] (سربراہ انتظامی بورڈ)
 
* [[محمد عاقل ملک]] (ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن)
 
* صفدر عباس (کوآرڈینیٹر آغوش)
 
* محمد شکیل
 
* محترم حافظ ظریف
 
* محترمہ آسیہ سلطان (آیا)
 
 
== ماحول ==
 
[[تصویر:Aagosh mwf 14-aug-08 03.jpg|thumb|left|300px]]
 
آغوش کا اندرونی ماحول روایتی کفالتی اداروں کے برعکس انتہائی خوشگوار، منظم اور گھریلو ہے۔ بچے یہاں پر اپنے مشفق اساتذہ کے زیر سایہ بھائیوں کی طرح رہتے ہیں جب کہ اساتذہ بھی اپنے حسن اخلاق سے ان بچوں کو والدین کی کمی کا احساس نہیں ہونے دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ بچے اپنے تمام تر معاملات بلا جھجھک انتظامیہ کے ساتھ زیر بحث ہی نہیں لاتے بلکہ ان سے مناسب راہنمائی کے خواہاں بھی رہتے ہیں۔ آغوش کے اندرونی ماحول کا مشاہدہ کرنے کے بعد یہ اندازہ لگانا قطعا مشکل نہیں ہے کہ یہ ایک ایسا گھر ہے جس کے رہنے والے کسی الجھاؤ یا کسی پریشانی کے بغیر اپنے روز مرہ کے معاملات احسن انداز میں سرانجام دے رہے ہیں۔ آغوش کے ماحول کی یہی انفرادیت اور حسن تعلق اسے ایسے تمام دوسرے اداروں سے منفرد اور ممتاز ہی نہیں کرتا بلکہ اس کے روشن مستقبل کا عکاس بھی ہے۔
 
 
== تعلیمی سرگرمیاں ==
 
 
[[تصویر:Aagosh-student 03.jpg|left|300px]]
 
[[تصویر:Aagosh-student 03.jpg|left|300px]]
ادارے کی تعلیمی سرگرمیاں نمایاں اہمیت کی حامل ہیں تمام بچوں کو ان کی صلاحیتوں ذہانت اور طبعی رحجان کے اعتبار سے سکول اور حفظ قرآن کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ادارے کی تعلیمی سرگرمیوں کے جائزے سے اس کے اعلیٰ معیار کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
+
بچوں کی تعلیم کیلئے آغوش کمپلیکس میں آغوش گرامر سکول کے نام سے ایک انگلش میڈیم سکول قائم ہے، جہاں بچے ماہر اساتذہ کے زیرنگرانی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ سکول میں بچوں کیلئے لائبریری کے علاوہ کمپیوٹر لیب، فزکس لیب اور کیمسٹری لیب بھی الگ الگ موجود ہیں۔ اس سکول میں علاقے کے عام بچوں کو بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ یوں یتیم بچوں کو معاشرے کے عام بچوں کے ساتھ مل کر تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ ہم نصابی و تفریحی سرگرمیوں کا موقع بھی ملتا ہے، جس سے انہیں احساس{{زیر}} کمتری سے نکالنے میں مدد ملتی ہے۔ علاوہ ازیں عام بچوں کی فیسوں کی آمدن یتیم بچوں کے کفالتی اخراجات میں معاون ثابت ہوتی ہے، جسے کسی دوسری مد میں استعمال نہیں کیا جاتا۔<ref>[http://www.aghosh.net/education-system.html آغوش گرامر سکول]</ref>
  
=== حفظ قرآن ===
+
== تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ ==
پرائمری تعلیم کی تکمیل کے بعد بچوں کی قابلیت اور طبعی رحجان کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں حفظ قرآن کے لیے تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ میں داخل کروایا جاتا ہے۔ جہاں وہ دیگر بچوں کے ہمراہ حفظ قرآن کی سعادت سے بہرہ مند ہوتے ہیں۔
+
سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ جو بچے قرآن مجید کے حفظ کا شوق بھی رکھتے ہوں ان کی قابلیت اور طبعی رحجان کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں آغوش کمپلیکس سے متصل [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ، منہاج القرآن|تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] میں قرآن مجید کا حفظ بھی کروایا جاتا ہے۔ یہاں بچوں کا داخلہ عموماً پرائمری تعلیم کے بعد چھٹی جماعت میں ہوتا ہے۔ اس انسٹیٹیوٹ میں بھی انہیں معاشرے کے عام بچوں کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔<ref>[http://www.tehfeezulquran.com/ تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]</ref>
  
=== سکولنگ ===
+
== ایکسڑا کوچنگ ==
حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ بچوں کوجدید عصری علوم کے لیے انہیں منہاج ماڈل سکول میں داخل کروایا جاتا ہے جہاں انہیں جدید نصاب کے مطابق انگلش، اردو اور عربی زبان کے علاوہ سائنسی علوم سے بھی روشناس کروایا جاتا ہے۔
+
یتیم اور بےسہارا بچوں کو اپنی شخصیت کے نکھار اور تعلیمی و نفسیاتی مسائل کے حل کے لیے عام بچوں کی نسبت زیادہ انفرادی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچوں کے اس فطری تقاضے کو پورا کرنے کے لیے قابل ٹیوٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے، جو مختلف اوقات میں بچوں کی تعلیمی ونفسیاتی مشکلات کو انفرادی سطح پر حل کرتے ہیں۔
 
 
=== ایکسڑا کوچنگ ===
 
دنیا بھر کے بچوں کو اپنی شخصیت کے نکھار اور اپنے تعلیمی اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لیے انفرادی توجہ کی سخت ضرورت ہو تی ہے۔ لہذا بچوں کے اس فطری تقاضے کو پورا کر نے کے لیے قابل ترین ٹیوٹرز کا اہمتام کیا گیا ہے۔ جو مخصوص اوقات میں تمام بچوں کی تعلیمی ونفسیاتی مشکلات کو انفرادی سطح پر حل کرتے ہیں۔
 
 
 
== تفریحی سرگرمیاں ==
 
تعلیم وتربیت کے ساتھ بچوں کی ذہنی ارتقاء اور روحانی نشوؤنما کے لیے تفریح بھی از حد ضروری ہے۔ بچوں کی تفریح یقینی بنانے کے لیے آ غوش نے سال بھر میں مختلف تفریحی سرگرمیوں کو اپنے شیڈول کا باقاعدہ حصہ بنا رکھا ہے۔
 
  
 +
== ہم نصابی و تفریحی سرگرمیاں ==
 +
تعلیم وتربیت کے ساتھ بچوں کی ذہنی ارتقاء اور روحانی نشوونما کے لیے ہم نصابی و تفریحی سرگرمیوں کو شیڈول کا باقاعدہ حصہ بنا رکھا ہے:
 
* ماہانہ بنیادوں پر بچوں کو سکائی لینڈ، جوائے لینڈ، اور دیگر باغات وتفریحی مقامات پر لے جا یا جاتا ہے۔
 
* ماہانہ بنیادوں پر بچوں کو سکائی لینڈ، جوائے لینڈ، اور دیگر باغات وتفریحی مقامات پر لے جا یا جاتا ہے۔
 
* تعلیمی تفریح کے لیے بچوں کومیوزیم، واہگہ بارڈر اور پلانیٹریم جیسے معلوماتی اورتاریخی مقامات کی سیرکرائی جاتی ہے۔
 
* تعلیمی تفریح کے لیے بچوں کومیوزیم، واہگہ بارڈر اور پلانیٹریم جیسے معلوماتی اورتاریخی مقامات کی سیرکرائی جاتی ہے۔
* بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ صحت مند رکھنے کے لیے ہر روزعصر اور مغرب کے دوران مختلف کھیلوں میں ان کی شمولیت کو یقینی بنایا جاتا ہے جبکہ کھیلوں کے ہفتہ وار پروگرام بھی اس مقصد کے حصول میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
+
* بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ صحت مند رکھنے کے لیے ہر روزعصر اور مغرب کے دوران مختلف کھیلوں میں ان کی شمولیت کو یقینی بنایا جاتا ہے، جبکہ کھیلوں کے ہفتہ وار پروگرام بھی اس مقصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
* بچوں کی روحانی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیںتحریک منہاج القران کی مختلف دینی وروحانی تقریبات میں بطور خاص شریک کیا جاتا ہے تاکہ وہ اسلام کی اصل روح سے آشنا ہو کر ایک اچھے مسلمان بن سکیں۔
+
* بچوں کی روحانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں مختلف دینی و روحانی تقریبات میں بطور خاص شریک کیا جاتا ہے تاکہ وہ اسلام کی اصل روح سے آشنا ہو کر ایک اچھے مسلمان بن سکیں۔
 
 
== خوارک ولباس و صحت ==
 
* بچوں کے لیے مناسب ومتوازن خوارک آغوش کی بنیادی ترجیحات میں ہے۔ تین وقت کے کھانے کا مینو اس طرح سے مرتب کیا گیا ہے کہ بچہ دن بھر میں اپنی جسمانی ضروریات کے مطابق غذائی اجزا حاصل کرسکے۔ کھانے کے علاوہ پھل، دودھ اور دیگر اشیاء مثلاً آئس کریم، بسکٹ اور جوس وغیرہ بھی بچوں کی غذا کا لازمی حصہ ہے۔
 
* موسمی ضروریات کے مطابق اورمختلف مذہبی اور قومی تہواروں پر بھی بچوں کے لیے نئے ملبوسات تیار کروائے جاتے ہیں۔
 
* بچوں کے لباس وخوراک کلیۃً آغوش کی ذمہ داری ہے۔
 
* صحت کی خرابی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کا بندوست آغوش میں ہی ماجود ہے البتہ حسب ضرورت کوالیفائنڈاور مستند ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج کیا جاتا ہے۔ بیماری کی حالت میں بچوں کی نگہداشت خصوصی طور پر کی جاتی ہے۔
 
 
 
== دیگر نمایاں خصوصیات ==
 
آغوش کی چند نمایاں خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں۔
 
 
 
* بچوں کے لیے اعلیٰ ترین رہائشی سہولیات موجود ہیں۔ ہر بچے کے استعمال میں انفرادی طور پر بیڈ، سٹڈی ٹیبل، سٹڈی چیئر اور الماری موجود ہے۔
 
* بچوں کی جدید تعلیم وتفریح کے لیے کمپیوٹرز موجود ہیں۔
 
* کھانا کھانے کے لیے اعلیٰ فرنشڈ ڈائیننگ روم ہے جس میں فریزر، ٹیلی ویژن اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔
 
* بچوں کے لیے ہمہ پہلو مطالعاتی شوق کی تسکین ونشونما کے لیے آراستہ لائبریری کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔
 
* بچوں کی انفرادی اور اجتماعی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
 
* بچوں میں اعلیٰ کرداری خصوصیات مثلاً راست گوئی، ایثار، اخوت، ہمدردی، ایمانداری اور تقویٰ جیسی خصوصیات پیدا کرنے کے لیے خصوصی لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔
 
  
== آغوش کی مستقل عمارت ==
+
== خوارک ==
[[تصویر:Aagosh-build-design.jpg|left|300px]]
+
بچوں کے لیے مناسب ومتوازن خوارک آغوش کی بنیادی ترجیحات میں ہے۔ تین وقت کے کھانے کا مینو اس طرح سے مرتب کیا گیا ہے کہ بچہ دن بھر میں اپنی جسمانی ضروریات کے مطابق غذائی اجزا حاصل کرسکے۔ کھانے کے علاوہ پھل، دودھ اور دیگر اشیاء مثلاً آئس کریم، بسکٹ اور جوس وغیرہ بھی بچوں کی غذا کا لازمی حصہ ہیں۔
ابتدائی طور پر آغوش ایک پہلے سے تعمیر کردہ عمارت میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کی نئی عمارت زیرتعمیر ہے، جس میں 500 بچوں کی رہائش اور تعلیم کا انتظام کیا جا رہا ہے، جس کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ اس بلڈنگ کی تعمیر کے لیے لاہور کے مشہور ترین آرکیٹکچرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ اس بلڈنگ میں آغوش کے طلبہ کے لیے ایک سکول کے علاوہ ان کے فرنشڈ رہائشی کمرے، میس ہال، لائبریری، Activity Halls اور ان ڈور کھیلوں کی سہولیات کے لیے جگہ مختص کی گئی ہے۔ اس بلڈنگ کا کل رقبہ ایک لاکھ 25 ہزار مربع ہوگا۔ اس کے لیے تعمیراتی اخراجات کا تخمینہ 15 کروڑ روپے سے زائد لگایا گیا ہے۔
 
  
== آغوش کی تعمیر ==
+
== لباس ==
آغوش تعمیراتی کام کے لیے صاحب ثروت احباب سے تعاون کی توقع کی جاتی ہے تاکہ یہ پراجیکٹ جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچ سکیں۔ آپ کے لیے یہ ممکن ہے کہ آپ اس پراجیکٹ کے کسی ایک فلور، بلاک یا ایک کمرے کو اپنے والدین، مشائخ اور بزرگوں کے ایصال ثواب کے لیے اور اپنے لیے توشہ آخرت کے طور سے سپانسر کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
+
بچوں کے لباس وخوراک کلیتاً آغوش کی ذمہ داری ہے۔ موسمی ضروریات کے مطابق اورمختلف مذہبی و قومی تہواروں پر بھی بچوں کے لیے نئے ملبوسات تیار کروائے جاتے ہیں۔  
  
== بچوں کی کفالت ==
+
== رہائش ==
بچوں کی کفالت کی Option بھی موجود ہے آپ کسی یتیم اور بے سہارا بچے کو کم از کم ایک سال یا اس کی تعلیم کی تکمیل تک کے لیے سپانسر کر سکتے ہیں اسکی مزید تفصیلات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
+
بچوں کے لیے اعلیٰ رہائشی سہولیات موجود ہیں۔ ہر بچے کے استعمال میں انفرادی طور پر بیڈ، سٹڈی ٹیبل، سٹڈی چیئر اور الماری موجود ہے۔ جدید تعلیم وتفریح کے لیے کمپیوٹرز موجود ہیں۔ کھانا کھانے کے لیے اعلیٰ فرنشڈ ڈائیننگ روم ہے، جس میں فریزر، ٹیلی ویژن اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔ بچوں کے لیے ہمہ پہلو مطالعاتی شوق کی تسکین کے لیے آراستہ لائبریری بھی موجود ہے۔
  
آغوش وہ مثالی ادراہ ہے جو یتیم اور معاشرے کے نادار بچوں کو تحفظ و تربیت فراہم کرنے میں لاثانی حیثیت کا حامل ہے۔
+
== صحت ==
[[تصویر:Aagosh-students.jpg|center|600px]]
+
صحت کی خرابی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کا بندوست آغوش میں ہی موجود ہے، البتہ حسب ضرورت کوالیفائیڈ اور مستند ڈاکٹرز کی زیرنگرانی علاج کیا جاتا ہے۔ بیماری کی حالت میں بچوں کی نگہداشت خصوصی طور پر کی جاتی ہے۔
  
 +
== کفالتی نظام ==
 +
یتیم و بے سہارا بچوں کی مستقل کفالت کیلئے ایک نظام وضع کیا گیا ہے۔ منہاج القرآن سے وابستہ مخیر حضرات سالانہ بنیادوں پر بچوں کی تعلیمی و کفالتی اخراجات بھجواتے ہیں، جس کی مدد سے ان کی بنیادی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔ اس وقت آغوش کے زیر کفالت تمام بچے ایک اعلیٰ مڈل کلاس گھرانے کے بچوں جیسی سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں، جب کہ ان کی طرز زندگی کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کی کاوشیں جاری ہیں۔ زیرکفالت بچوں کی اعلیٰ تعلیم اور شادی کا انتظام بھی کیا جائے گا۔
  
 
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
 
{{حوالہ جات}}
 
+
<!--
== ویب روابط ==
 
* [http://www.aghosh.net آغوش کی ویب سائٹ]
 
* [http://www.welfare.org.pk منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ]
 
 
 
 
{{Coord|31.4466161|N|74.3107278|E|type:city_region:PK|display=title}}
 
{{Coord|31.4466161|N|74.3107278|E|type:city_region:PK|display=title}}
 +
-->
 
[[en:Aghosh]]
 
[[en:Aghosh]]
 +
 +
[[زمرہ:وکیپیڈیا]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:29، 13 مارچ 2015ء

آغوش کمپلیکس کی عمارت

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سرپرستی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں قائم ہونے والا یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا فلاحی ادارہ، جس کا آغاز صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے زلزلہ سے متاثرہ یتیم بچوں سے کیا گیا تھا۔ بعد ازاں اس میں دیگر علاقوں کے بچے بھی داخل ہوتے چلے گئے۔[1]

اغراض و مقاصد

Aagosh.jpg

آغوش کے قیام کا مقصد یتیم اور معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے بےسہارا بچوں کو محفوظ چھت فراہم کرنا، اعلیٰ تعلیم و تربیت کے ذریعے ان کے مستقبل کو محفوظ بنانا اور انہیں معاشرے کا کارآمد اور قابل فخر انسان بنانا ہے۔

محل وقوع

آغوش کمپلیکس کی عمارت پاکستان کے شہر لاہور کے جنوبی علاقے ٹاؤن شپ میں شاہ جیلانی روڈ کے کنارے پر جامع المنہاج کے ساتھ واقع ہے۔

عمارت

Aagosh-student.jpg

ابتدائی طور پر آغوش کو پہلے سے تعمیرکردہ ایک عمارت میں قائم کیا گیا تھا۔ بعد ازاں 500 بچوں کی رہائش اور تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الااقوامی معیار کے مطابق ایک نئی عمارت بنائی گئی۔ آغوش کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز 18 دسمبر 2008ء کو ہوا اور ایک لاکھ 25 ہزار مربع فٹ رقبے پر مشتمل یہ عمارت اڑھائی سال کی مدت میں 4 جون 2011ء کو مبلغ 34 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی۔ یتیم بچوں کی رہائش و سکول پر مشتمل یہ عمارت جدید طرز تعمیر کا عظیم شاہکار ہے، جسے میسرز خلیل کنسٹریکشن کمپنی نے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ اس عمارت میں آغوش کے طلبہ کے لیے ایک سکول کے علاوہ ان کے فرنشڈ رہائشی کمرے، میس ہال، لائبریری، Activity Halls اور ان ڈور کھیلوں کی سہولیات کے لیے جگہ مختص کی گئی ہے۔ تعمیراتی کام میں معاونت کرنے والے صاحبانِ ثروت کے نام سپانسر کردہ بلاکس پہ آویزاں ہیں۔

ماحول

Aagosh mwf 14-aug-08 03.jpg

آغوش کا اندرونی ماحول روایتی یتیم خانوں کے برعکس خوشگوار، منظم اور گھریلو ہے۔ اپنے مشفق اساتذہ کے زیر سایہ بچے یہاں ایک خاندان کے افراد کی طرح رہتے ہیں، جو اپنے حسن اخلاق سے بچوں کو والدین کی کمی کا احساس نہیں ہونے دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ بچے اپنے تمام تر معاملات بلا جھجھک انتظامیہ کے ساتھ زیر بحث لاتے ہیں اور ان سے مناسب رہنمائی لیتے ہیں۔ آغوش کے ماحول کی یہی انفرادیت اور حسن انتظام اسے ایسے تمام دوسرے اداروں سے ممتاز کرتا ہے۔ یہاں بچوں کی ہر قسم کی جسمانی، تعلیمی، تربیتی، نفسیاتی اور روحانی ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے۔ اس ادارے کا نصب العین بچوں کو مفید اور معزز شہری بنانا ہے، اس لئے بچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ بچوں میں اعلیٰ کرداری خصوصیات مثلاً راست گوئی، ایثار، اخوت، ہمدردی، ایمانداری اور تقویٰ جیسی خصوصیات پیدا کرنے کے لیے خصوصی لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔[2]

سہولیات

آغوش کمپلیکس میں مقیم بچوں کو زندگی کی تمام بنیادی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔

  • تعلیم
  • خوراک
  • لباس
  • رہائش
  • علاج

آغوش گرامر سکول

Aagosh-student 03.jpg

بچوں کی تعلیم کیلئے آغوش کمپلیکس میں آغوش گرامر سکول کے نام سے ایک انگلش میڈیم سکول قائم ہے، جہاں بچے ماہر اساتذہ کے زیرنگرانی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ سکول میں بچوں کیلئے لائبریری کے علاوہ کمپیوٹر لیب، فزکس لیب اور کیمسٹری لیب بھی الگ الگ موجود ہیں۔ اس سکول میں علاقے کے عام بچوں کو بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ یوں یتیم بچوں کو معاشرے کے عام بچوں کے ساتھ مل کر تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ ہم نصابی و تفریحی سرگرمیوں کا موقع بھی ملتا ہے، جس سے انہیں احساسِ کمتری سے نکالنے میں مدد ملتی ہے۔ علاوہ ازیں عام بچوں کی فیسوں کی آمدن یتیم بچوں کے کفالتی اخراجات میں معاون ثابت ہوتی ہے، جسے کسی دوسری مد میں استعمال نہیں کیا جاتا۔[3]

تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ

سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ جو بچے قرآن مجید کے حفظ کا شوق بھی رکھتے ہوں ان کی قابلیت اور طبعی رحجان کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں آغوش کمپلیکس سے متصل تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ میں قرآن مجید کا حفظ بھی کروایا جاتا ہے۔ یہاں بچوں کا داخلہ عموماً پرائمری تعلیم کے بعد چھٹی جماعت میں ہوتا ہے۔ اس انسٹیٹیوٹ میں بھی انہیں معاشرے کے عام بچوں کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔[4]

ایکسڑا کوچنگ

یتیم اور بےسہارا بچوں کو اپنی شخصیت کے نکھار اور تعلیمی و نفسیاتی مسائل کے حل کے لیے عام بچوں کی نسبت زیادہ انفرادی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچوں کے اس فطری تقاضے کو پورا کرنے کے لیے قابل ٹیوٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے، جو مختلف اوقات میں بچوں کی تعلیمی ونفسیاتی مشکلات کو انفرادی سطح پر حل کرتے ہیں۔

ہم نصابی و تفریحی سرگرمیاں

تعلیم وتربیت کے ساتھ بچوں کی ذہنی ارتقاء اور روحانی نشوونما کے لیے ہم نصابی و تفریحی سرگرمیوں کو شیڈول کا باقاعدہ حصہ بنا رکھا ہے:

  • ماہانہ بنیادوں پر بچوں کو سکائی لینڈ، جوائے لینڈ، اور دیگر باغات وتفریحی مقامات پر لے جا یا جاتا ہے۔
  • تعلیمی تفریح کے لیے بچوں کومیوزیم، واہگہ بارڈر اور پلانیٹریم جیسے معلوماتی اورتاریخی مقامات کی سیرکرائی جاتی ہے۔
  • بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ صحت مند رکھنے کے لیے ہر روزعصر اور مغرب کے دوران مختلف کھیلوں میں ان کی شمولیت کو یقینی بنایا جاتا ہے، جبکہ کھیلوں کے ہفتہ وار پروگرام بھی اس مقصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
  • بچوں کی روحانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں مختلف دینی و روحانی تقریبات میں بطور خاص شریک کیا جاتا ہے تاکہ وہ اسلام کی اصل روح سے آشنا ہو کر ایک اچھے مسلمان بن سکیں۔

خوارک

بچوں کے لیے مناسب ومتوازن خوارک آغوش کی بنیادی ترجیحات میں ہے۔ تین وقت کے کھانے کا مینو اس طرح سے مرتب کیا گیا ہے کہ بچہ دن بھر میں اپنی جسمانی ضروریات کے مطابق غذائی اجزا حاصل کرسکے۔ کھانے کے علاوہ پھل، دودھ اور دیگر اشیاء مثلاً آئس کریم، بسکٹ اور جوس وغیرہ بھی بچوں کی غذا کا لازمی حصہ ہیں۔

لباس

بچوں کے لباس وخوراک کلیتاً آغوش کی ذمہ داری ہے۔ موسمی ضروریات کے مطابق اورمختلف مذہبی و قومی تہواروں پر بھی بچوں کے لیے نئے ملبوسات تیار کروائے جاتے ہیں۔

رہائش

بچوں کے لیے اعلیٰ رہائشی سہولیات موجود ہیں۔ ہر بچے کے استعمال میں انفرادی طور پر بیڈ، سٹڈی ٹیبل، سٹڈی چیئر اور الماری موجود ہے۔ جدید تعلیم وتفریح کے لیے کمپیوٹرز موجود ہیں۔ کھانا کھانے کے لیے اعلیٰ فرنشڈ ڈائیننگ روم ہے، جس میں فریزر، ٹیلی ویژن اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔ بچوں کے لیے ہمہ پہلو مطالعاتی شوق کی تسکین کے لیے آراستہ لائبریری بھی موجود ہے۔

صحت

صحت کی خرابی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کا بندوست آغوش میں ہی موجود ہے، البتہ حسب ضرورت کوالیفائیڈ اور مستند ڈاکٹرز کی زیرنگرانی علاج کیا جاتا ہے۔ بیماری کی حالت میں بچوں کی نگہداشت خصوصی طور پر کی جاتی ہے۔

کفالتی نظام

یتیم و بے سہارا بچوں کی مستقل کفالت کیلئے ایک نظام وضع کیا گیا ہے۔ منہاج القرآن سے وابستہ مخیر حضرات سالانہ بنیادوں پر بچوں کی تعلیمی و کفالتی اخراجات بھجواتے ہیں، جس کی مدد سے ان کی بنیادی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔ اس وقت آغوش کے زیر کفالت تمام بچے ایک اعلیٰ مڈل کلاس گھرانے کے بچوں جیسی سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں، جب کہ ان کی طرز زندگی کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کی کاوشیں جاری ہیں۔ زیرکفالت بچوں کی اعلیٰ تعلیم اور شادی کا انتظام بھی کیا جائے گا۔

حوالہ جات