سانچہ:سرورق گوشہ درود

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:10، 1 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏بارڈر)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
منتخب مضمون
گوشۂ درود

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں قائم کردہ گوشۂ درود میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے، جسے تاریخ میں پہلی بار شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یکم دسمبر 2005ء کو قائم کیا۔ گوشۂ درود کے قیام کا بنیادی مقصد جمیع مسلمانوں میں اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تعلق قائم کرنا ہے۔ منہاج القرآن کے گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے درودِ منہاج کہتے ہیں:

اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم

گوشۂ درود کی عظیم عمارت کا گنبد ترکی کے تاریخی شہر قونیہ میں واقع مولانا روم کے مزار کے گنبد کی طرز پر بنایا گیا ہے۔