"تاثرات : میاں محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 26 جون 2008ء چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو نے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے اُ...)
 
سطر 1: سطر 1:
 +
[[تصویر:Pic-comments-muhammad-mian-soomro.jpg|left|thumb||جون 2008ء‌- محترم محمد میاں سومرو شیخ الاسلام سے ملاقات کر رہے ہیں]]
 
26 جون [[2008ء]] چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو نے [[شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] صاحب سے اُن کی رہائش گاہ واقع [[ماڈل ٹاؤن]] میں ملاقات کی اور [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] کو اُن کی شادی کی مبارکباد دی 2 گھنٹے کی ملاقات میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد میں تحریک کے میڈیا سے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ نے کہا کہ [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی عالمِ اسلام کے لئے مذہبی سیاسی سماجی اور تعلیمی خدمات کا ستائش ہے ڈاکٹر صاحب نے دین کی تجدید و احیا ء اور اسلام کا اثرِ حاضر کے جدید تقاضوں سے ربط قائم کرنے میں ایک عظیم اور تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اُنھوں نے اپنی دینی تبلیغی خدمات کے ذریعے اس دور میں اسلام کو عملی طور پر امن کا مذہب ثابق کرنے کی جدوجہد کی ہے ۔ اور یقیاً ڈاکٹر محمدطاہرالقادری بین الاقوامی سطح پر امن کے پیامبر ہے  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 09:58، 17 جولائی 2010ء

جون 2008ء‌- محترم محمد میاں سومرو شیخ الاسلام سے ملاقات کر رہے ہیں

26 جون 2008ء چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو نے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے اُن کی رہائش گاہ واقع ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی اور صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کو اُن کی شادی کی مبارکباد دی 2 گھنٹے کی ملاقات میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد میں تحریک کے میڈیا سے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی عالمِ اسلام کے لئے مذہبی سیاسی سماجی اور تعلیمی خدمات کا ستائش ہے ڈاکٹر صاحب نے دین کی تجدید و احیا ء اور اسلام کا اثرِ حاضر کے جدید تقاضوں سے ربط قائم کرنے میں ایک عظیم اور تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اُنھوں نے اپنی دینی تبلیغی خدمات کے ذریعے اس دور میں اسلام کو عملی طور پر امن کا مذہب ثابق کرنے کی جدوجہد کی ہے ۔ اور یقیاً ڈاکٹر محمدطاہرالقادری بین الاقوامی سطح پر امن کے پیامبر ہے