تاثرات : حضرت مولانا عبدالمالک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:15، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج القرآن کے زیراہتمام 1988ء میں ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور میں خطاب میں فرمایا ک...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن کے زیراہتمام 1988ء میں ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور میں خطاب میں فرمایا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے ذریعے ناموس رسالت کے لئے تحریک کا آغاز کیا ہے ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ تحریک منہاج القرآن بلاشبہ امت مسلمہ کے وجود کے تحفظ اور بقا کی تحریک ہے۔ یہ تحریک امت مسلمہ کو زندہ کرنے اور باقی رکھنے کی تحریک ہے، اس تحریک کی کامیابی ملت فروشوں، تخریب کاروں اور انتشار و افتراق پیدا کرنے والوں کی موت ہے۔ ان شاء اللہ تحریک منہاج القرآن کی وجہ سے فتنہ قادیانیت کو سراٹھانے کا موقع نہیں ملے گا۔ اب عالمگیر سطح پر اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے ایک زبردست تحریک اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ بفضلہ تعالی یہ تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں کامیاب ہو گی۔