محمد قیصر چیمہ
Jump to navigation
Jump to search
محترم محمد قیصر چیمہ تحریک منہاج القرآن کے پختہ فکر کارکن ہیں ان کا تعلق بنیادی طور پر وزیر آباد، پاکستان سے ہے اس وقت سپین میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں ۔
فہرست
خاندانی پس منظر
محترم محمد قیصر چیمہ وزیرآباد کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ والد صاحب کھیتی باڑی کے پیشے سے منسلک ہی۔
تعلیمی پس منظر
- 1990 - گورنمنٹ پبلک ہائی سکول وزیر آباد سے میٹرک کا امتحان ہائی فرسٹ ڈویژن سے پاس کیا۔
- 1992 - سائنس کالج گجرات سے ایف ایس سی ہائی سیکنڈ ڈویژن سے مکمل کی۔
- 1995 - سائنس کالج گجرات سے بی اے صحافت سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ مکمل کیا۔
تحریکی وابستگی
- 1989 میں ایم سی ہائی سکول، وزیر آباد میں منعقدہ پاکستان عوامی تحریک کے انتخابی مہم کے جلسے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی گفتگو پہلی مرتبہ سنی اور بہت متاثر ہوئے۔
- 1992 میں سائنس کالج گجرات میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران اپنے دوستوں (عبدالستار سلہریہ اور رفاقت حسین سلہریہ) کے ذریعے تحریک اور مشن سے متعارف ہوئے۔
موجودہ خدمات
سابقہ خدمات
- 1995 - صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ، وزیر آباد۔
- 1995 ۔ ماہ نامہ مصطفوی کی تحصیلی رپورٹنگ کی ذمہ داری۔
- 2006 - 2007 ناظم لائبریرین ۔ منہاج لائبریری بارسلونا۔
اعزازات
کارکنوں کے لئے پیغام
- جب تحریک سے وابستگی اختیار کرو تو اپنے اندر سے تمام شکوک و شبہات اور وسوسوں کا صفایہ کر دو، کیونکہ شک اور وسوسے انسان کو کمزور اور تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ مشن کے لیے بھی نقصان دہ ہوتے ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |