زمرہ
Jump to navigation
Jump to search
- کیٹگری کو اردو میں زمرہ کہتے ہیں۔ زمرے مضامین کو مختلف ملتی جلتی اقسام میں منظم کرنے کے کام آتے ہیں۔ اپنے مضمون کو متعلقہ زمرہ میں ضرور شامل کریں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ قارئین کی نظر میں آ سکے۔
استعمال
- پہلے سے بنائے گئے زمروں کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
- اگر آپ اپنے مضمون کو شخصیات کے زمرہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں تو مضمون کی آخری سطر میں [[زمرہ:شخصیات]] شامل کر دیں۔
- کسی مضمون میں زمرہ شامل کرنے کی صورت میں اس صفحہ کے زیریں حصہ میں زمرہ کا نام نظر آتا ہے۔ جیسے اس صفحہ کے ذیلی حصہ میں [[زمرہ:معاونت]] نظر آ رہا ہے۔
- کسی زمرہ کو کلک کرنے سے اس زمرہ میں شامل تمام مضامین دیکھے جا سکتے ہیں۔