سوشل میڈیا ٹریننگ
نظرثانی بتاریخ 07:51، 18 اپريل 2014ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
آن لائن خدمات |
• ای لرننگ |
منہاج انٹرنیٹ بیورو کی طرف سے تحریک کے پیغام کی سوشل میڈیا پر وسیع تر اشاعت کی غرض سے سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان تشکیل دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں سوشل میڈیا ٹریننگ کے لئے کیمپوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔
قدم بہ قدم
- 26 مئی 2013ء - سیالکوٹ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [1]
- 31 جولائی تا 8 اگست 2013ء - لاہور (نشتر ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے 9 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
- 3 نومبر 2013ء - لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [4]
- 8 فروری 2014ء - گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [6]
- 24 مارچ 2014ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [10]
- 26 مارچ 2014ء - مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [11]
مزید دیکھئے
- منہاج انٹرنیٹ بیورو
- سوشل میڈیا کوآرڈنیشن پلان
- فہرست سوشل میڈیا روابط
- فہرست مرکزی ویب سائٹس
- فہرست ویب سائٹس، بیرون پاکستان
حوالہ جات
- ↑ سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ پشاور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ جہلم میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ ملتان میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ فیصل آباد میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ گوجرہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ تلہ گنگ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ چکوال میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران