15 اکتوبر
نظرثانی بتاریخ 13:51، 22 جولائی 2010ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
- 15 اکتوبر 1987ء - پشاور سے پیر عبداللہ جان نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 15 اکتوبر 2004ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جنرل پرویز مشرف کے دو عہدے (صدرمملکت اور چیف آف آرمی سٹاف) بیک وقت رکھے جانے کے فیصلے پر قومی اسمبلی کی حمایت کے غیر جمہوری فیصلے پر تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بحیثیت رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا جو کہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا پہلا استعفی تھا ۔ (مزید دیکھئے: پاکستان عوامی تحریک)
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |