ناروے: منہاج القرآن انٹرنیشنل، درآمن
نظرثانی بتاریخ 03:56، 6 جولائی 2010ء از عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت)
تاریخی پس منظر
محل وقوع
- درآمن ناروے کا چوتھا بڑا خوبصورت شہر ہے جو چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے اور درمیان سے دریا بہتا ہے۔ناروے کے دارالخلافہ اوسلو سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف واقع ہے۔
انتظامیہ
- محترم نعمان سرور صاحب( صدر)
- محترم زبیر قیوم صاحب(نائب صدر)
- محترم محمد یونس صاحب(جنرل سیکرٹری)
- محترم گلزار احمد صاحب(ناظم مالیات)
سرگرمیاں
- تعلیمی سرگرمیاں
- خطابات
- مشاعروں میں شرکت
- فنڈ ریزنگ