منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ھانگ کانگ تہذیبی لحاظ سے ایک تاریخی شہر ہے۔ جاپان کے ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے اس ملک کی تجارتی حیثیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ہانگ کانگ میں منہاج القرآن کا باقاعدہ آغاز 2 مئی 1996ء کو ہوا جبکہ شیخ الاسلام 1994ء میں ہانگ کانگ کا پہلا دورہ کرچکے تھے۔ ہانگ کا نگ کے منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں پاکستانیوں اور مسلمانوں کا کردار مثالی رہا ہے۔ فلاحی منصوبہ جات، بچوں کی تعلیم و تربیت اور دیگر مذہبی و قومی پروگرام کا باقاعدہ انعقاد منہاج القرآن ہانگ کانگ کی روایات میں شامل ہے۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دسمبر 1994ء میں ملائیشیا، سنگا پور، اور ہانگ کانگ کا دورہ کیا۔ بعد ازاں 2000ء میں آپ ہانگ کانگ، آسٹریلیا اور سوئٹزرلینڈ بھی گئے۔

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

ہانگ کانگ اسلامک سنٹر پر منہاج یونیورسٹی کے فاضل علامہ رمضان قادری بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں جبکہ حافظ غلام فرید، جاویدشہاب، اور حافظ نسیم نقشبندی اس وقت ہانگ کانگ میں خدمات پر مامور ہیں۔ موخرالذکر حافظ نسیم نقشبندی کے جانے کے بعد تحریک کی دعوتی، تعلیمی، تربیتی اور تنظیمی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ