میڈیاویکی:Movepagetext

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:18، 27 مئی 2010ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: نیچے دیا گیا تشکیلہ (فـارم) استعمال کرکے اس صفحہ کا عنوان دوبارہ منتخب کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی اس سے م…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

نیچے دیا گیا تشکیلہ (فـارم) استعمال کرکے اس صفحہ کا عنوان دوبارہ منتخب کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی اس سے منسلک تاریخچہ بھی نۓ نام پر منتقل ہوجاۓ گا۔ اسکے بعد سے اس صفحے کا پرانا نام ، نۓ نام کی جانب -- لوٹایا گیا صفحہ -- کی حیثیت اختیار کرلے گا۔ لیکن یادآوری کرلیجیۓ دیگر صفحات پر ، پرانے صفحہ کی جانب دیۓ گۓ روابط (لنکس) تبدیل نہیں ہونگے؛ اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ کوئی دوہرا یا شکستہ -- پلٹایا گیا ربط -- نہ رہ جاۓ۔

لہذا یہ یقینی بنانا آپکی ذمہ داری ہے کہ تمام روابط درست صفحات کی جانب رہنمائی کرتے رہیں۔

یہ بات بھی ذہن نشین کرلیجیۓ کہ اگر نۓ منتخب کردہ نام کا صفحہ پہلے سے ہی موجود ہو تو ہوسکتا ہے کہ صفحہ منتقل نہ ہو ، ؛ ہاں اگر پہلے سے موجود صفحہ خالی ہے ، یا وہ صرف ایک -- لوٹایا گیا صفحہ -- ہو اور اس سے کوئی تاریخچہ منسلک نہ ہو تو منتقلی ہوجاۓ گی۔ گویا ، کسی خامی کی صورت میں آپ صفحہ کو دوبارہ اسی پرانے نام کی جانب منتقل کرسکتے ہیں اور اس طرح پہلے سے موجود کسی صفحہ میں کوئی حذف و خامی نہیں ہوگی۔

انـتـبـاہ ! کسی اہم اور مقبول صفحہ کی منتقلی ، غیرمتوقع اور پریشان کن بھی ہی ہوسکتی ہے اس لیۓ ؛ منتقلی سے قبل براہ کرم یقین کرلیجۓ کہ آپ اسکے منطقی نتائج سے باخبر ہیں۔