محمد حفیظ قادری (اوکاڑہ)
نظرثانی بتاریخ 15:52، 2 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
محمد حفیظ قادری : صدر تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ
آپ 1990ء میں تحریک منہاج القرآن کے تاحیات رفیق بنے۔ آپ کے تینوں بیٹے علی رضا اور حسین احمد رضا اور حسن رضا بھی تاحیات رفیق ہیں ۔کچھ عرصہ ناظم تحریک رہے، پھر اس کے بعد سے آج تک اوکاڑہ کی تنظیم کے صدر ہیں۔
ہر سال اعتکاف بیٹھتے ہیں۔ ایک بار گوشہ درود میں بھی دس دن لگائے ہیں۔