محمد حفیظ قادری (اوکاڑہ)
نظرثانی بتاریخ 17:15، 27 اپريل 2009ء از Abid Hasni (تبادلۂ خیال | شراکت)
محمد حفیظ قادری : صدر تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ آپ 1990 میں تحریک منہاج القرآن کے رفیق بنے کچھ عرصہ ناظم تحریک رہے پھر اس کے بعد سے آج تک صدر ہیں اوکاڑہ کی تنظیم کے۔ہر سال اعتکاف بیٹھتے ہیں۔ گوشہ درود میں بھی دس دن لگائے ہیں