1996ء
سال 1996ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا تعلیمی جہاد کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 17 جنوری 1996ء - ایرانی قونصلیٹ نے مرکزی سیکرٹریٹ میں شیخ الاسلام سے ملاقات کی۔
- 18 جنوری 1996ء - مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس۔
- 19 جنوری 1996ء - جدہ میں ادارہ منہاج القرآن کی تنظیم نو۔
- 20 جنوری 1996ء - ایران ریڈیو اور ٹیلی ویژن کو مسئلہ بیت المقدس کے حوالے سے شیخ الاسلام نے انٹرویو دیا۔
- 28 جنوری 1996ء - تحریک منہاج القرآن آسٹرل ایشیا (Australasia) کا اجلاس اور مسلم یوتھ لیگ آسٹریلیا کا قیام عمل میں آیا۔
فروری
- فروری 1996ء - جنوبی یورپ کے ملک اٹلی میں تحریک منہاج القرآن کا قیام۔
- 2 فروری 1996ء - تحریک منہاج القرآن کویت کی تنظیمات کو شیخ الاسلام کا ٹیلیفون پر خطاب۔
- 5 فروری 1996ء - سوئٹزرلینڈ میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کا آغاز۔
- 10 فروری 1996ء - پانچواں سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، جس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔
- 16 فروری 1996ء - 26 رمضان المبارک کی صبح شیخ الاسلام نے بغداد ٹاؤن لاہور سے یورپ کے کئی ممالک میں منعقدہ محفل شب قدر سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
- 16 فروری 1996ء - شیخ الاسلام نے رویت ھلال کے پچیدہ مسئلے پر پوری امت مسلمہ اور خصوصاً یورپی ممالک کی سہولت کے لیے Observatory کے جواز کا فتویٰ دیا۔
- 16 فروری 1996ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں ساتواں عظیم الشاں روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں کم و بیش 1 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ خطاب جاپان، امریکہ، کینیڈا، یورپ کے متعدد ممالک اور عرب امارات میں ٹیلیفون کے ذریعے براہ راست سنا گیا۔
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
- 25 دسمبر 1996ء - صاحبزادہ حسن محی الدین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |