بانی و سرپرست اعلیٰ
نظرثانی بتاریخ 12:06، 26 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
یہ اصطلاح تحریکی تحاریر اور اخبارات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام کے آغاز میں لکھی جاتی ہے، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہی تحریک کے تاحیات سرپرست اعلیٰ و چیف ایگزیکٹو ہیں۔