منہاجین (غلط العام)
نظرثانی بتاریخ 13:10، 21 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
بسا اوقات منہاجین کا لفظ تحریک منہاج القرآن کے جملہ وابستگان کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، جو غلط العام ہے۔
- لفظ منہاجین کا درست مفہوم جاننے کے لئے ملاحظہ ہو منہاجین (اصطلاح)
- لفظ منہاجین کا دیگر معانی میں استعمال جاننے کے لئے ملاحظہ ہو منہاجین