1991ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

  • 1 مارچ 1991ء - رحمانیہ مسجد کراچی میں شیخ الاسلام نے تحریک کے وابستگان نے خطاب فرمایا۔
  • 3 مارچ 1991ء - ادارہ منہاج القرآن اوسلو ناروے کے دفتر کا افتتاح۔

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • 19 جولائی 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا چہلم۔
  • 28 جولائی 1991ء - کو شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
  • 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔

اگست

  • اگست 1991ء ۔ لاہور سے ہفت روزہ صدائے انقلاب کا اجراء۔
  • 7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔
  • 22 اگست 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا پہلا عرس شریف۔

ستمبر

  • 19 ستمبر 1991ء - جنگ فورم ہال میں خطبہ جمعۃ الوداع اور نیو ورلڈ آرڈر کے موضوع پر شیخ الاسلام کا خطاب، اس موقع پر میزبان تنظیم (جنگ) کے الفاظ یہ تھے (جنگ فورم کی تاریخ میں اتنا بڑا اجتماع پہلے کبھی نہیں ہوا)

اکتوبر

نومبر

دسمبر

  • دسمبر 1991ء - میں ماہنامہ دختران اسلام کا باقاعدہ اجراء کیا گیا۔
  • 19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد۔
  • 20 دسمبر 1991ء - شیخ الاسلام نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء