انقلاب مارچ
نظرثانی بتاریخ 12:11، 26 ستمبر 2014ء از Wahidnaeem17 (تبادلۂ خیال | شراکت) (←خیابان سہروردی پہ پڑاؤ)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں 14 اگست 2014ء کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے طویل پرامن احتجاج کا آغاز ہوا۔
فہرست
پس منظر
خیابان سہروردی پہ پڑاؤ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں روانہ ہونے والا یہ قافلہ 14 اگست 2014ء کی دوپہر لاہور سے روانہ ہوا اور 15 اگست کی صبح فجر کے وقت خیابان سہروردی اسلام آباد میں پڑاؤ کیا۔