منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جنوبی کوریا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنھوں نے ایشیاء میں بڑی تیزی سے ترقی کی ہے۔ ملی جلی شباہت کے لوگ دنیا بھر میں ایک پرامن ملک کے طور پر جانے جاتے ہیں تاہم تارکین وطن کی ایک کثیر تعداد ساؤتھ کوریا میں آباد ہے۔ اس لحاظ سے یہاں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کو بہت اہمیت حاصل ہے۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

2003ء میں پہلی بار شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ساؤتھ کوریا کے وابستگان کی شدید خواہش اور مشن کے کام کو دیکھتے ہوئے یہاں کا دورہ کیا۔ شیخ الاسلام کی آمد سے قبل ہی یہاں تینوں سنٹرز قائم ہو چکے تھے۔ شیخ الاسلام کے دورہ سے کوریا میں مشن مصطفوی کو بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

2000ء میں یہاں اسلامک سنٹر SUWAN میں قائم کیا گیا یہ ساؤتھ کوریا کا مرکزی اسلامک سنٹر ہے اس کے علاوہ ANSAN, SHIWA اور BUCHON میں بھی کمیونٹی سنٹر قائم ہیں۔ تینوں سنٹرز میں پبلک لائبریریاں اور پانچ وقت باجماعت نماز اداکرنے کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے۔ قومی وملی پروگرامز، اسلامی پروگرامز بھی باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں۔

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

حافظ نذیر احمد خاں صاحب بھی یہاں مشن کے فروغ کےلئے دورہ جات کر چکے ہیں سید غلام مصطفیٰ مشہدی (منہاجین) تاحال کوریا میں مشن کے فروغ کےلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ جس سے مشن کے کام میں بہت وسعت آئی ہے اور کام دن بدن ترقی کر رہا ہے۔

رابطہ