19 فروری
- 19 فروری 1951ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا یومِ ولادت، جو بالعموم قائد ڈے کہلاتا ہے۔
- 19 فروری 1985ء - خطاب : شیخ الاسلام نے فضائل اہل بیت، ٹپاک (لاہور) Gb-1
- 19 فروری 1988ء - ایک سوال کے جواب میں ہدیہ نہ لینے کا مسئلہ تفصیل سے بیان فرمایا۔ Hm-7
- 19 فروری 1992ء - 15 شعبان المعظم کو رحمانیہ مسجد کراچی میں شیخ الاسلام نے شب برات کے عظیم روحانی اجتماع میں توبہ کے موضوع پر خطاب فرمایا۔ (Ft-15)
- 19 فروری 1993ء - خطاب : جماعت صحابہ (ر) کا دستور و کردار لاہور Ev-7
- 19 فروری 2001ء - محفل نعت و سماع (گولڈن جوبلی سالگرہ) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-2
- 19 فروری 2002ء - محفل سماع بر موقع قائد ڈے مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-3
- 19 فروری 2003ء - تحریک منہاج القرآن کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح بدست شیخ الاسلام
- 19 فروری 2003ء - محفل سماع (52 ویں سالگرہ) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-4
- 19 فروری 2004ء - جیوے طاہر القادری (محفل سماع) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-6
- 19 فروری 2004ء - منہاج پروڈکشنز کی طرف سے قائد انقلاب کے عنوان سے دستاویزی فلم جاری ہوئی Ia-88
- 19 فروری 2005ء - خطاب : کربلا سے شام تک لاہور Gc-66
- 19 فروری 2006ء - عرفان القرآن کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست صاحبزادہ حسن محی الدین قادری و صاحبزادہ حماد مصطفی القادری
- 19 فروری 2006ء - قائد ڈے (خطاب حسن محی الدین قادری) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Ib-59
- 19 فروری 2007ء - قائد ڈے (دانش عصر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری) لاہور Ia-99,100
- 19 فروری 2009ء - خطاب : یوم تجدید وفاء - قائد ڈے لاہور Oe-2
- 19 فروری 2009ء - عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام [1]
- 19 فروری 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
- 19 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ [2]
مزید دیکھئے
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |