تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے والے کارکن کو سند امتیاز جاری کی جاتی ہے۔