1986ء
سال 1986ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کا سال قرار دیا گیا۔
- اس سال ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کی شاخ قائم کی گئی۔
- اس سال شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار اقدس پر حاضری دی۔
فہرست
جنوری
- 31 جنوری 1986ء - ادارہ منہاج القرآن کے ترمیم شدہ دستور العمل کی منظوری
فروری
- 4 فروری 1986ء - شادمان لاہور میں سلسلہ درس قرآن حلقہ خواتین کا آغاز
- 20 فروری تا 24 فروری 1986ء - تنظیم سازی صوبہ پنجاب
مارچ
اپریل
- اپریل 1986ء - اسلامی تعزیرات کی اقسام و فلسفہ کے موضوع پر پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے شیخ الاسلام کو PhD کا نوٹیفیکیشن جاری ہوا۔
- 4 اپریل 1986ء - تنظیم سازی صوبہ سرحد
مئی
جون
- 5 جون 1986ء - چوتھا سالانہ تربیتی و روحانی اجتماع بمقام اتفاق مسجد لاہور
جولائی
- جولائی 1986 ء - کوئٹہ میں ماہانہ درس قرآن کا آغاز
- 4 جولائی تا 25 جولائی 1986ء - صوبائی تنظیم پنجاب کا پہلا تنظیمی دورہ
- 12 جولائی 1986ء - دروس الشفاء شریف کا آغاز
- 23 جولائی 1986ء - علماء اکیڈمی منصورہ لاہور میں شیخ الاسلام کا خطاب
اگست
ستمبر
- 18 ستمبر 1986ء - جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا افتتاح
اکتوبر
- 23 اکتوبر 1986ء - متحدہ عرب امارات سے جید علماء کرام کے 4 رکنی وفد کی سابق وزیر اوقاف و مذہبی امور فضیلت الشیخ سید یوسف الرفاعی کی ادارہ منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |