منہاجین (اصطلاح)
نظرثانی بتاریخ 07:44، 13 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجین کہلاتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔