پرویز نثار
محترم پرویز نثار منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی نیشنل ایگزیکٹو کونسل کے صدر ہیں۔
فہرست
خاندانی پس منظر
- پیدائش ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں ہوئی۔رہائش سرگودھا میں ہے۔
- سن 1975ء میں ناروے منتقل ہوئے اور ابھی ناروے میں ہی سکونت پذیر ہیں۔
آغاز وابستگی
- سن 1995ء میں منہاج اسلامک سنٹر اوسلو میں آنا شروع کیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بارے میں سنا۔
تعلیمی پس منظر
- سن 1971ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- سن 1973ء میں ایف اے کیا۔
- سن 1975ء میں بی اے فورتھ ائیر میں کالج چھوڑ کر ناروے منتقل ہو گئے۔ناروے میں مختلف لینگویج کورسز کیے اور نارویجن زبان پر عبور حاصل کیا۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
- سن 1995ء میں ممبر شپ حاصل کی۔
- سن 1995ء میں ہی فرانس کیمپ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات کے بعد لائف ممبر شپ تاحیات رفاقت حاصل کی۔
موجودہ خدمات
- سن 2006ء تا حال صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے(منہاج اسلامک سنٹر اوسلو (ناروے)
سابقہ خدمات
- سن 1995ء میں مجلس شوری منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروےکے ممبر بن گئے تھے۔
- سن 1995ء میں ہی ناظم مالیات منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروےبھی رہے ہیں۔
- سن 1997ء تا سن 2001ء مجلس شوری منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروےکے ممبر رہے ہیں۔
- سن2001ء تا سن 2004ء ناظم مالیات منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے رہے ہیں۔
- سن2004ء تا سن 2006ء نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے رہے ہیں۔
کارکنوں کے لئے پیغام
- اپنے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر اندھا اعتماد کریں اور جب بھی کوئی حکم ان کی طرف سے ملے تو اس پر سوچے سمجھے بغیر عمل کر دیں۔