سانچہ
نظرثانی بتاریخ 13:11، 24 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
ٹمپلیٹ کو اردو میں سانچہ کہتے ہیں۔ سانچہ ایسے بنے بنائے صفحہ کو کہتے ہیں، جسے بآسانی دوسرے صفحات میں شامل کیا جا سکے۔
- مثال کے طور پر کسی سال یا تاریخ سے متعلقہ مضمون میں سال کا سانچہ ڈالنے کے لئے اس کی آخری سطر میں {{سال}} لکھ دیں۔ نتیجے میں آپ دیکھیں گے کہ متعدد سالوں کے روابط پر مشتمل جدول آپ کے صفحہ کے زیریں حصے میں شامل ہو جائے گا۔