"محمد یامین مصطفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←تعلیمی پس منظر) |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
− | ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں | + | * ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ |
+ | * [[1998ء]] میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور [[2001ء]] میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔ | ||
+ | * [[2005ء]] میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * [[27 اگست]] [[2005ء]] کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا۔ | ||
+ | * [[2007ء]] میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2009ء]] میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * ان دنوں منہاج یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کا امتحان دینا ہے۔ | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == |
تجدید بمطابق 13:20، 7 جون 2011ء
فہرست
خاندانی پس منظر
کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک خالص مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔
- 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔
- 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا۔
- 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔
- ان دنوں منہاج یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کا امتحان دینا ہے۔
تحریکی وابستگی
- رفاقت نمبر : 72363
موجودہ خدمات
- گرافک ڈیزائنر
- منہاج انٹرنیٹ بیورو میں اسسٹنٹ ویب ماسٹر
سابقہ خدمات
- منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دے چکا ہے۔
اعزازات
- 1998ء اور 2000ء میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کے تحت ہونے والے تقریری مقابلہ جات میں بہترین مقرر ہونے کا ایوارڈ
- 2000ء میں منہاج پری کیڈٹ سکول ملتان کے تحت ہونے والے "قائد انقلاب کوئز" پروگرام میں دوسری پوزیشن
- بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |