"ڈاکٹر حسن محی الدین قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر:hmd.jpg|left]]صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، [[تحریک منہاج القرآن]] کی [[سپریم کونسل]] کے صدر ہیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ | [[تصویر:hmd.jpg|left]]صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، [[تحریک منہاج القرآن]] کی [[سپریم کونسل]] کے صدر ہیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ | ||
− | صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اس | + | محترم حسن محی الدین قادری بڑے صاحبزادے ہونے کے ناطے شیخ الاسلام کی خصوصی توجہات اور فیوضات کے امین ہیں۔ جس طرح حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ نے اپنے بڑے صاحبزادے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو دینی و دنیاوی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا اس طرح آپ محترم حسن محی الدین کو قرآن و حدیث اور درس نظامی کی اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین دنیاوی تعلیم سے مزین کر رہے ہیں۔ آپ کو بچپن میں شیخ الاسلام مدظلہ سے علوم دینیہ حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ |
+ | |||
+ | صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لاہور بورڈ سے، گریجوایشن پنجاب یونیورسٹی سے درس نظامی، تفسیر، حدیث کی تعلیم اور علوم عربیہ و اسلامیہ میں ایم۔ اے کی ڈگری منہاج یونیورسٹی سے حاصل کی۔ اس کے بعد پاکستان لاء کالج سے ایل۔ ایل۔ بی کی تکمیل کے بعد آپ اعلیٰ اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے عالم عرب میں تشریف لے گئے۔ آپ کے اساتذہ میں شیخ الاسلام مدظلہ کے علاوہ عالم عرب کی عظیم علمی و روحانی شخصیات شامل ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | 1- شیخ دیب الکلاخ : | ||
+ | |||
+ | آپ عالم عرب کی مصروف علمی و روحانی شخصیت ہیں۔ جن کی عمر تقریباً 100 سال ہے جن سے ان کے دادا جان ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ نے حصولِ فیض کیا۔ صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کو آپ نے جمیع علوم عقلیہ و نقلیہ اور عقائد میں سند دی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | 2۔ شیخ فاتح الکتانی : | ||
+ | |||
+ | آپ عالم عرب کی عظیم شخصیت شیخ مکی الکتانی کے صاحبزادے ہیں۔ صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے آپ سے علوم حدیث حاصل کئے اور مؤطا امام مالک کی شرح الزرقانی چار دنوں میں مکمل کر کے سند حاصل کی۔ | ||
+ | |||
+ | 3۔ الدکتور اسد سعید الصاغرجی : | ||
+ | |||
+ | آپ نے صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کو اپنی تمام اسانید اور شیخ محمد بن علوی المالکی المکی رحمۃ اللہ علیہ کی جمیع اسناد اور اپنے دیگر تمام اساتذہ کی بھی جمیع اسناد عطا کی ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | 4۔ شیخ حسین العصیران : | ||
+ | |||
+ | ان سے آپ نے حدیث المسلسل بالمصافحہ بالمشافہ حاصل کی ہے۔ ان کے علاوہ آپ نے شیخ ہشام البرھانی، شیخ اسامہ الرفاعی الشافعی، الدکتور سعید رمضان البوتی اور المحدث الشیخ نعیم الارکسوسی جیسے اجل علماء و مشائخ سے حصول علم و فیض کیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | صاحبزادہ حسن محی الدین قادری جامعۃ الازہر کے اساتذہ کے بورڈ کے ممبر ہیں۔ جامعۃ الازہر کے تمام بڑے شیوخ اور اساتذہ کرام سے آپ کی ملاقات ہوئی ہے اور آپ علمی مباحث میں بھی شرکت کرتے ہیں۔ قاہرہ مصر میں آپ جامعۃ الازہر اور عرب لیگ کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعۃ الدول الوحبۃ کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر پی۔ ایچ۔ ڈی کر رہے ہیں۔ آپ کا موضوع میثاق المدینہ و مکانتہ دستوریہ فی عہد المعاصر، دراستہ مقارنہ مع دستور الامریکی و بریطانی و اوزجی ہے۔ آپ کے نگران (Supervisor) مصر میں Constitutional law کی سب سے بڑی Authority ’’الشیخ الدکتور یحییٰ الجمل‘‘ ہیں۔ آپ نے قرآن حکیم کی تفسیر پرکام کا بھی آغاز کیا ہے اور قرآنی سورہ میں مناہج حیات کے حوالے سے دعوتی و تربیتی موضوع پر عربی میں کام کر رہے ہیں- [[شیخ الاسلام]] کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہو جانے کے باعث آپ ہر سال [[تحریک]] کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔ | ||
آپ کے 2 بیٹے ([[صاحبزادہ حماد مصطفی القادری]] اور [[صاحبزادہ احمد مصطفی العربی]]) اور 1 بیٹی ([[باسمہ حسن قادری]]) ہے۔ | آپ کے 2 بیٹے ([[صاحبزادہ حماد مصطفی القادری]] اور [[صاحبزادہ احمد مصطفی العربی]]) اور 1 بیٹی ([[باسمہ حسن قادری]]) ہے۔ |
تجدید بمطابق 21:58، 30 جون 2010ء
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر ہیں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔
محترم حسن محی الدین قادری بڑے صاحبزادے ہونے کے ناطے شیخ الاسلام کی خصوصی توجہات اور فیوضات کے امین ہیں۔ جس طرح حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ نے اپنے بڑے صاحبزادے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو دینی و دنیاوی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا اس طرح آپ محترم حسن محی الدین کو قرآن و حدیث اور درس نظامی کی اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین دنیاوی تعلیم سے مزین کر رہے ہیں۔ آپ کو بچپن میں شیخ الاسلام مدظلہ سے علوم دینیہ حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا۔
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لاہور بورڈ سے، گریجوایشن پنجاب یونیورسٹی سے درس نظامی، تفسیر، حدیث کی تعلیم اور علوم عربیہ و اسلامیہ میں ایم۔ اے کی ڈگری منہاج یونیورسٹی سے حاصل کی۔ اس کے بعد پاکستان لاء کالج سے ایل۔ ایل۔ بی کی تکمیل کے بعد آپ اعلیٰ اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے عالم عرب میں تشریف لے گئے۔ آپ کے اساتذہ میں شیخ الاسلام مدظلہ کے علاوہ عالم عرب کی عظیم علمی و روحانی شخصیات شامل ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔
1- شیخ دیب الکلاخ :
آپ عالم عرب کی مصروف علمی و روحانی شخصیت ہیں۔ جن کی عمر تقریباً 100 سال ہے جن سے ان کے دادا جان ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ نے حصولِ فیض کیا۔ صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کو آپ نے جمیع علوم عقلیہ و نقلیہ اور عقائد میں سند دی ہے۔
2۔ شیخ فاتح الکتانی :
آپ عالم عرب کی عظیم شخصیت شیخ مکی الکتانی کے صاحبزادے ہیں۔ صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے آپ سے علوم حدیث حاصل کئے اور مؤطا امام مالک کی شرح الزرقانی چار دنوں میں مکمل کر کے سند حاصل کی۔
3۔ الدکتور اسد سعید الصاغرجی :
آپ نے صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کو اپنی تمام اسانید اور شیخ محمد بن علوی المالکی المکی رحمۃ اللہ علیہ کی جمیع اسناد اور اپنے دیگر تمام اساتذہ کی بھی جمیع اسناد عطا کی ہیں۔
4۔ شیخ حسین العصیران :
ان سے آپ نے حدیث المسلسل بالمصافحہ بالمشافہ حاصل کی ہے۔ ان کے علاوہ آپ نے شیخ ہشام البرھانی، شیخ اسامہ الرفاعی الشافعی، الدکتور سعید رمضان البوتی اور المحدث الشیخ نعیم الارکسوسی جیسے اجل علماء و مشائخ سے حصول علم و فیض کیا ہے۔
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری جامعۃ الازہر کے اساتذہ کے بورڈ کے ممبر ہیں۔ جامعۃ الازہر کے تمام بڑے شیوخ اور اساتذہ کرام سے آپ کی ملاقات ہوئی ہے اور آپ علمی مباحث میں بھی شرکت کرتے ہیں۔ قاہرہ مصر میں آپ جامعۃ الازہر اور عرب لیگ کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعۃ الدول الوحبۃ کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر پی۔ ایچ۔ ڈی کر رہے ہیں۔ آپ کا موضوع میثاق المدینہ و مکانتہ دستوریہ فی عہد المعاصر، دراستہ مقارنہ مع دستور الامریکی و بریطانی و اوزجی ہے۔ آپ کے نگران (Supervisor) مصر میں Constitutional law کی سب سے بڑی Authority ’’الشیخ الدکتور یحییٰ الجمل‘‘ ہیں۔ آپ نے قرآن حکیم کی تفسیر پرکام کا بھی آغاز کیا ہے اور قرآنی سورہ میں مناہج حیات کے حوالے سے دعوتی و تربیتی موضوع پر عربی میں کام کر رہے ہیں- شیخ الاسلام کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہو جانے کے باعث آپ ہر سال تحریک کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔
آپ کے 2 بیٹے (صاحبزادہ حماد مصطفی القادری اور صاحبزادہ احمد مصطفی العربی) اور 1 بیٹی (باسمہ حسن قادری) ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |