"منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 11: سطر 11:
  
 
== اسلامک سنٹرز==
 
== اسلامک سنٹرز==
 +
 +
 +
*[[منہاج اسلامک سنٹر حیدرآباد]]
  
 
== خصوصیات ==
 
== خصوصیات ==

حالیہ نسخہ بمطابق 21:06، 27 جون 2010ء

ہمسایہ مشرقی ملک بھارت میں مسلمانوں کی تعداد پاکستان سے بھی زیادہ ہے۔ بھارت کی مسلمان تنظیمات کی دلی خواہش اور دعوت پر آپ نے انڈیا کے دورہ جات بھی کئے ہیں۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

مئی 1997ء کو آپ پہلی بار انڈیا کے دورے پر روانہ ہوئے جو کہ خالصتا دعوتی و تنظیمی تھا۔ اس پہلے دورہ میں آپ نے وفد کے ہمراہ دہلی، اجمیر شریف اور دیگر مقامات مقدسہ پر بھی زیارت کےلئے تشریف لے گئے اور حاضری دی۔ حیدر آباد دکن کی مشہور جلسہ گاہ خلوت میدان میں لاکھوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔ انڈیا کے اس پہلے دورے میں آپ کے میزبان ممبر پارلیمنٹ صلاح الدین ایوبی تھے۔

ستمبر۔ اکتوبر 2004ء میں بھی انڈین مسلمانوں کی خواہشات کے پیش نظر آپ نے دورہ انڈیا کیا۔ اس دورہ نے منہاج القرآن کے اجتماعات کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے۔ اس دورہ میں دہلی اور حیدرآباد دکن میں آپ کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ آپ نے اس دورہ میں خلوت گراؤنڈ سمیت دیگر کئی اہم مقامات پر خطابات کئے اور اولیاء کرام حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری، حضرت امیر خسرو اور خواجہ نظام الدین اولیاء کے علاوہ دیگر مزارات پر حاضری دی۔ یہ دورہ انڈیا انتہائی کامیاب دورہ تھا۔ علاوہ ازیں رانا محمد ادریس اور علامہ غلام ربانی تیمور بھی حال ہی میں انڈیا کا دورہ کر چکے ہیں۔

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ