"منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | بر اعظم یورپ کے ملک ہالینڈ (نیدر لینڈ) کی ملکی تنظیم کا نام ہے- یہاں غیرملکی تارکین وطن کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ ہالینڈ یورپ کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں منہاج القرآن کا باقاعدہ آغاز 1992ء میں عمل میں آیا، جب روٹرڈیم میں ”سفیر عالم“ جناب حافظ نذیر احمد خاں صاحب کی سرپرستی میں کام شروع ہوا۔ | + | بر اعظم یورپ کے ملک ہالینڈ (نیدر لینڈ) کی ملکی تنظیم کا نام ہے- یہاں غیرملکی تارکین وطن کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ ہالینڈ یورپ کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں منہاج القرآن کا باقاعدہ آغاز [[1992ء]] میں عمل میں آیا، جب روٹرڈیم میں ”سفیر عالم“ ([[سفیر یورپ]]) جناب حافظ نذیر احمد خاں صاحب کی سرپرستی میں کام شروع ہوا۔ |
ہالینڈ کے ذکر کے ساتھ سفیر عالم حافظ نذیر احمد صاحب کا تذکرہ ضرور ی ہوتا ہے جو متعدد بار جاپان، جنوبی کوریا اور ھانگ کانگ کے علاوہ قائد محترم کی سنگت میں ترکی اور شام کے روحانی سفر میں بھی شرکت کا اعزاز حاصل حاصل کر چکے ہیں۔ اس دورہ کے دوران انہیں سفیرعالم کا خطا ب دیا گیا۔ ہالینڈ روٹرڈیم میں منہاج القرآن کے کام کا آغاز ان کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں کا مرہون منت ہے۔ ان کے علاوہ حبیب الرحمان، حافظ ناصر قیوم بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ علامہ احمد رضا اور قاری زبیر بھی وہاں خدمات دے رہے ہیں۔ | ہالینڈ کے ذکر کے ساتھ سفیر عالم حافظ نذیر احمد صاحب کا تذکرہ ضرور ی ہوتا ہے جو متعدد بار جاپان، جنوبی کوریا اور ھانگ کانگ کے علاوہ قائد محترم کی سنگت میں ترکی اور شام کے روحانی سفر میں بھی شرکت کا اعزاز حاصل حاصل کر چکے ہیں۔ اس دورہ کے دوران انہیں سفیرعالم کا خطا ب دیا گیا۔ ہالینڈ روٹرڈیم میں منہاج القرآن کے کام کا آغاز ان کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں کا مرہون منت ہے۔ ان کے علاوہ حبیب الرحمان، حافظ ناصر قیوم بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ علامہ احمد رضا اور قاری زبیر بھی وہاں خدمات دے رہے ہیں۔ |
تجدید بمطابق 16:07، 26 جون 2010ء
بر اعظم یورپ کے ملک ہالینڈ (نیدر لینڈ) کی ملکی تنظیم کا نام ہے- یہاں غیرملکی تارکین وطن کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ ہالینڈ یورپ کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں منہاج القرآن کا باقاعدہ آغاز 1992ء میں عمل میں آیا، جب روٹرڈیم میں ”سفیر عالم“ (سفیر یورپ) جناب حافظ نذیر احمد خاں صاحب کی سرپرستی میں کام شروع ہوا۔
ہالینڈ کے ذکر کے ساتھ سفیر عالم حافظ نذیر احمد صاحب کا تذکرہ ضرور ی ہوتا ہے جو متعدد بار جاپان، جنوبی کوریا اور ھانگ کانگ کے علاوہ قائد محترم کی سنگت میں ترکی اور شام کے روحانی سفر میں بھی شرکت کا اعزاز حاصل حاصل کر چکے ہیں۔ اس دورہ کے دوران انہیں سفیرعالم کا خطا ب دیا گیا۔ ہالینڈ روٹرڈیم میں منہاج القرآن کے کام کا آغاز ان کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں کا مرہون منت ہے۔ ان کے علاوہ حبیب الرحمان، حافظ ناصر قیوم بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ علامہ احمد رضا اور قاری زبیر بھی وہاں خدمات دے رہے ہیں۔
فہرست
شیخالاسلام کے دورہ جات
جولائی 1991ء میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہالینڈ کا پہلا دورہ کیا۔ آپ کے اس دورہ سے ہالینڈ میں مشن مصطفوی کو وسیع پیمانے پر ترقی ملی۔
جولائی 1996ء یورپ کے دورہ کے دوران آپ نے ہالینڈ کا دوسرا دورہ کیا اور ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم، روٹرڈیم اور دی ہیگ میں خصوصی خطابات کئے۔
ذیلی تنظیمات
اسلامک سنٹرز
ہالینڈ میں قائم ان تینوں سنٹرز میں موبائل لائبریریز، یوتھ لیگ کے دفاتر اور مساجد قائم ہیں۔ یہاں ہفتہ وار تربیتی نشستوں کے علاوہ قائد تحریک کے ویڈیو لیکچرز دکھانے کا خصوصی اہتمام ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن(MWF) کا کام بھی بڑا فعال اور قوی ہے۔
خصوصیات
اعزازات
اہم شخصیات
- حافظ نذیر احمد خان - (سفیر یورپ)
- سید مقصود حسین
- تسنیم صادق
رابطہ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |