"فرمودات قائد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: == فرمودات قائد == *اسلام محض فکر کا نہیں عزم و ارادے کا نام ہے ۔ * ہر گناہ جرم نہیں، مگر ہر جرم گناہ ہے …) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
*اسلام محض فکر کا نہیں عزم و ارادے کا نام ہے ۔ | *اسلام محض فکر کا نہیں عزم و ارادے کا نام ہے ۔ | ||
− | * ہر گناہ جرم نہیں، مگر ہر جرم گناہ ہے ۔ | + | *ہر گناہ جرم نہیں، مگر ہر جرم گناہ ہے ۔ |
− | * واسطہ رسالت کے بغیر ایمان باللہ مردود ہے ۔ | + | *واسطہ رسالت کے بغیر ایمان باللہ مردود ہے ۔ |
− | * عمل انفاق نہ صرف تزکیہ مال بلکہ تزکیہ نفس کا بھی باعث ہے ۔ | + | *عمل انفاق نہ صرف تزکیہ مال بلکہ تزکیہ نفس کا بھی باعث ہے ۔ |
− | * اسلام محض علم کا نہیں عمل کا نام ہے ۔ | + | *اسلام محض علم کا نہیں عمل کا نام ہے ۔ |
− | * نعت پڑھنا اور سننا حسن ایمان ہے ۔ | + | *نعت پڑھنا اور سننا حسن ایمان ہے ۔ |
− | * وہ تلوار جو حق کے کردار سے عاری ہو ظلم ہے۔ | + | *وہ تلوار جو حق کے کردار سے عاری ہو ظلم ہے۔ |
− | * مخفی عمل سب اعمال سے افضل ہے ۔ | + | *مخفی عمل سب اعمال سے افضل ہے ۔ |
− | * مقصد من میں اتر جائے تو بندہ مقصود خلائق بن جاتا ہے ۔ | + | *مقصد من میں اتر جائے تو بندہ مقصود خلائق بن جاتا ہے ۔ |
− | * جمال خداوندی اور جمال مصطفوی ایک ہی حقیقت کے دو رخ ہیں۔ | + | *جمال خداوندی اور جمال مصطفوی ایک ہی حقیقت کے دو رخ ہیں۔ |
− | * اسلام کی روح میں مشاورت اور جمہوریت کار فرما ہے۔ | + | *اسلام کی روح میں مشاورت اور جمہوریت کار فرما ہے۔ |
− | * اجتماعی بود و باش کے تمام مظاہر میں فضول خرچی قومی زوال کا باعث ہے۔ | + | *اجتماعی بود و باش کے تمام مظاہر میں فضول خرچی قومی زوال کا باعث ہے۔ |
− | * گناہ سے نفرت کرو گنہگار سے نہیں۔ | + | *گناہ سے نفرت کرو گنہگار سے نہیں۔ |
− | * امت مسلمہ کی اکثریت کو گمراہ اور شرک خیال کرنا خود منافقانہ سوچ ہے۔ | + | *امت مسلمہ کی اکثریت کو گمراہ اور شرک خیال کرنا خود منافقانہ سوچ ہے۔ |
تجدید بمطابق 15:05، 21 مئی 2010ء
فرمودات قائد
- اسلام محض فکر کا نہیں عزم و ارادے کا نام ہے ۔
- ہر گناہ جرم نہیں، مگر ہر جرم گناہ ہے ۔
- واسطہ رسالت کے بغیر ایمان باللہ مردود ہے ۔
- عمل انفاق نہ صرف تزکیہ مال بلکہ تزکیہ نفس کا بھی باعث ہے ۔
- اسلام محض علم کا نہیں عمل کا نام ہے ۔
- نعت پڑھنا اور سننا حسن ایمان ہے ۔
- وہ تلوار جو حق کے کردار سے عاری ہو ظلم ہے۔
- مخفی عمل سب اعمال سے افضل ہے ۔
- مقصد من میں اتر جائے تو بندہ مقصود خلائق بن جاتا ہے ۔
- جمال خداوندی اور جمال مصطفوی ایک ہی حقیقت کے دو رخ ہیں۔
- اسلام کی روح میں مشاورت اور جمہوریت کار فرما ہے۔
- اجتماعی بود و باش کے تمام مظاہر میں فضول خرچی قومی زوال کا باعث ہے۔
- گناہ سے نفرت کرو گنہگار سے نہیں۔
- امت مسلمہ کی اکثریت کو گمراہ اور شرک خیال کرنا خود منافقانہ سوچ ہے۔