"واحد نعیم مغل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 2: سطر 2:
  
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 +
1994ء میں اپنے تعلیمی کیریٹر کا آغاز ہاورون آباد سے کیا۔ 2004ء میں میٹر ک کا امتحان بھاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے چلا گیا۔ وہاں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ 2006ء میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں‌داخلہ حاصل کیا اور 2008ء میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت میں ایم اے پارٹ ٹو کا طالبعلم ہوں۔
  
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==

تجدید بمطابق 12:59، 6 اکتوبر 2009ء

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

1994ء میں اپنے تعلیمی کیریٹر کا آغاز ہاورون آباد سے کیا۔ 2004ء میں میٹر ک کا امتحان بھاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے چلا گیا۔ وہاں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ 2006ء میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں‌داخلہ حاصل کیا اور 2008ء میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت میں ایم اے پارٹ ٹو کا طالبعلم ہوں۔

تحریکی وابستگی

2004ء سے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہوں۔ تحریک منہاج القرآن سے وابستگی کا ذریعہ کالج آف شریعہ کے ہونہار فاضل محمد اقبال فانی بنے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین

ممبر شپ

2008ء میں منہاج القرآن کی ممبر شپ حاصل کی۔ ممبر شپ نمبر 221850

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

2007-2006 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔