"نوید احمد اندلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 2: | سطر 2: | ||
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
+ | پاکستان میں ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے تعلق رکھتے ہیں، (حاجی مہر دین )دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے علاقہ پٹیالہ سے ہجرت کر کے کھاریاں کے قریب واقعہ سنت پورہ (پھرہ)، نامی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور مزدورہ کو اپنا پیشہ بنایا۔(محمد انور) والد صاحب نے میٹرک کے بعد موٹر مکینک کا کام سیکھ کر کھاریاں میں ورکشاپ کو ذریعہ روزگار بنایا۔ | ||
+ | |||
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == |
تجدید بمطابق 21:04، 28 جون 2009ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے روح رواں، منہاج انسائیکلوپیڈیا کے بانی نوید احمد اندلسی کا تعلق بارسلونا (اسپین) سے ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے لئے بےشمار آن لائن خدمات کی وجہ سے انہیں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا فاصلاتی رکن قرار دیا گیا۔
فہرست
خاندانی پس منظر
پاکستان میں ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے تعلق رکھتے ہیں، (حاجی مہر دین )دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے علاقہ پٹیالہ سے ہجرت کر کے کھاریاں کے قریب واقعہ سنت پورہ (پھرہ)، نامی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور مزدورہ کو اپنا پیشہ بنایا۔(محمد انور) والد صاحب نے میٹرک کے بعد موٹر مکینک کا کام سیکھ کر کھاریاں میں ورکشاپ کو ذریعہ روزگار بنایا۔
تعلیمی پس منظر
تحریکی وابستگی
موجودہ خدمات
- 2008ء تا حال - فاصلاتی رکن منہاج انٹرنیٹ بیورو
- 2007ء تا حال - نائب ناظم نشرو ا شاعت منہاج یورپین کونسل
- 2008ء تا حال - سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین
- 2005ء تا حال - کوآرڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ سپین
سابقہ خدمات
- 2005ء تا 2006ء - نائب ناظم نشر و اشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا
- 2006ء تا 2008ء - ناظم نشر و اشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا