"حاجی ریاض احمد (حویلی لکھا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 3: سطر 3:
 
حاجی ریاض احمد [[تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا]] کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ [[تحریک]] کے بہت سے منصوبوں کی تکمیل میں مالی بوجھ بھی خود برداشت کرتے ہیں۔ یہ انہی کی محنتوں کا ثمر ہے کہ آج حویلی لکھا کی تنظیم [[تحریک منہاج القرآن]] کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔
 
 +
== خاندانی پس منظر ==
 +
 +
== تعلیمی پس منظر ==
 +
 +
== تحریکی وابستگی ==
 +
=== ممبرشپ ===
 +
*
 +
=== موجودہ خدمات ===
 +
*
 +
=== سابقہ  خدمات ===
 +
*
 +
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
*
  
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن اوکاڑہ]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن اوکاڑہ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:46، 16 مئی 2009ء

حویلی لکھا (اوکاڑہ) سے تعلق رکھنے والے حاجی ریاض احمد تحریک منہاج القرآن سے پختہ تعلق کی وجہ سے علاقہ بھر میں ایک استعارہ کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ آپ کی تحریکی وابستگی کا آغاز 1987ء سے ہوا۔ وہ نہ صرف خود تحریک منہاج القرآن کے تاحیات رفیق ہیں بلکہ ان کے تمام بہن بھائیوں نے بھی تاحیات رفاقت اختیار کر رکھی ہے۔

حاجی ریاض احمد تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تحریک کے بہت سے منصوبوں کی تکمیل میں مالی بوجھ بھی خود برداشت کرتے ہیں۔ یہ انہی کی محنتوں کا ثمر ہے کہ آج حویلی لکھا کی تنظیم تحریک منہاج القرآن کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

کارکنوں کے لئے پیغام