"منہاج لائبریری بارسلونا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 18: | سطر 18: | ||
روزانہ شام 5 سے 9 بجے تک ماسوائے ہفتہ۔ | روزانہ شام 5 سے 9 بجے تک ماسوائے ہفتہ۔ | ||
− | + | ||
+ | == لائبریری انتظامیہ == | ||
*نگران : محمد نعمان | *نگران : محمد نعمان | ||
*معاونین : خرم شبیر، محمد عثمان، ذیشان علی | *معاونین : خرم شبیر، محمد عثمان، ذیشان علی |
تجدید بمطابق 19:33، 9 مئی 2009ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنڑ بارسلونا میں واقع لائبریری کا نام ہے، اسے دسمبر 2008ء میں عوام کے لیے کھولا گیا۔
ذخیرہ کتب
لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔
- تفسیر
- حدیث
- سیرت
- عقائد
- دیگر اسلامی موضوعات
ذخیرہ خطابات
صرف DVDs اور VCDs پر مشتمل خطابات موجود ہیں۔
اجراء کتب و سی ڈیز
اس وقت کتابوںکا اجراء نہیںکیا جاتا تاہم آپ لائبریری میں کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیں، سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز مناسب نرخ پر دستیاب ہیں۔
اوقات لائبریری
روزانہ شام 5 سے 9 بجے تک ماسوائے ہفتہ۔
لائبریری انتظامیہ
- نگران : محمد نعمان
- معاونین : خرم شبیر، محمد عثمان، ذیشان علی
- ان کے علاوہ منہاج یوتھ لیگ سپین کے دیگر اراکین بھی فارغ اوقات میں لائبریری میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے ہیں۔