"منہاج پروڈکشنز" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
م (←تصویر) |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
[[زمرہ:نشر و اشاعت]] | [[زمرہ:نشر و اشاعت]] | ||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | ||
+ | [[زمرہ:مرکزی شعبہ جات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 16:42، 3 مئی 2009ء
منہاج پروڈکشن کا قیام تحریک کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتداء میں آڈیو ریکارڈنگ اور کاپی جدید مشینری پر کی جاتی تھی، جو بیک وقت 15 آڈیوکیسٹس کو دوطرفہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ تھوڑے عرصہ بعد ویڈیو ریکارڈنگ اور کاپی کا نظام بھی متعارف کروایا گیا۔ اب ڈیجیٹل کیمرہ ریکارڈنگ، سی ڈیز ریکارڈنگ اور کاپی انتہائی قیمتی کمپیوٹرز پر ماہرین کی زیرنگرانی ہوتے ہیں۔ اس شعبہ میں تقریباً 10 سے 15 افراد بڑی محنت اورجانفشانی سےکام کر رہے ہیں۔ قائد محترم کے تمام خطابات کی ریکارڈنگ، ڈاکومنٹری کی تیاری، ماسٹرکاپی کی حفاظت اور ترتیب کے علاوہ سیل سنٹر کی طرف سے موصول ہونے والی ہر طرح کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔اس وقت تک ہونے والے تمام خطابات کی ماسٹر کاپیوں کو ایک ترتیب سے محفوظ کیا گیا ہے۔