"تاحیات رفاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں: | رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں: | ||
− | + | # عام [[رفاقت]] | |
− | + | # تاحیات رفاقت | |
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ | عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 16:58، 27 اپريل 2009ء
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
- عام رفاقت
- تاحیات رفاقت
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔
- تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔